Zarco Tour & Travel Services Hajj & Umrah

Zarco Tour & Travel Services Hajj & Umrah ہم رجسٹرڈ اور لائسنس یافتہ کمپنی ہیں، حج و عمرہ کی بہترین سروسز فراہم کرتے ہیں۔”

15/06/2026

(ہیلو دوستو! آپ سب کیسے ہیں؟ پلیز اس ویڈیو کو لائک، فالو اور دوسروں کے ساتھ شیئر کر دیں!)

14/05/2026

زرکو ٹور خجاج 2026

07/05/2026

حج 2026

30/04/2026

اعتماد اور خدمت کا سفر! کاروانِ سرحد اور زارکو حج سروسز کے زیرِ سایہ حج 2026 کے قافلے کی روانگی۔ اللہ تبارک و تعالیٰ تمام حجاج کا حامی و ناصر ہو۔"

الحمدللہ! کاروانِ سرحد اور زارکو حج و عمرہ سروسز کے خوش نصیب حجاج کرام کی حج 2026 کے لیے روانگی۔ اللہ پاک سب کی حاضری قب...
30/04/2026

الحمدللہ! کاروانِ سرحد اور زارکو حج و عمرہ سروسز کے خوش نصیب حجاج کرام کی حج 2026 کے لیے روانگی۔ اللہ پاک سب کی حاضری قبول فرمائے ۔ آمین"

عنوان: عازمینِ حج 2026 کی تیاریوں کا آغاز! 🕋​الحمدللہ! (زارکو ٹور انڈ ٹریول) کی جانب سے حج 2026 / ھ کے مقدس سفر پر جانے ...
26/04/2026

عنوان: عازمینِ حج 2026 کی تیاریوں کا آغاز! 🕋
​الحمدللہ! (زارکو ٹور انڈ ٹریول) کی جانب سے حج 2026 / ھ کے مقدس سفر پر جانے والے عازمین کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
​اس نشست میں عازمین کو حج کے ارکان، مناسک اور دورانِ سفر درپیش معاملات کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی گئی تاکہ وہ سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق اپنا فریضہ ادا کر سکیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام خجاج کی نیتوں کو قبول فرمائے اور ان کا یہ سفر آسان بنائے۔

"دینی مسائل کی درست رہنمائی کے ساتھ، زارکو ٹور اینڈ ٹریولز آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہے۔ اس اہم معلومات کو اپنے پاس محفوظ ک...
24/04/2026

"دینی مسائل کی درست رہنمائی کے ساتھ، زارکو ٹور اینڈ ٹریولز آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہے۔ اس اہم معلومات کو اپنے پاس محفوظ کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ سب کا بھلا ہو۔"

24/04/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

حج 2026 پر جو حاجی گئے ہوئے ہیں، ان کے لیے یہ اہم معلومات ہے۔

یہ ویڈیو روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کرنے کے درست طریقے کے بارے میں ہے۔ اس میں پوری گلی کی رہنمائی دی گئی ہے، اور واضح بتایا گیا ہے کہ:

* کیا کرنا ہے
* کن کاموں سے بچنا ہے

یہ ویڈیو صرف معلومات کے لیے وائس اوور کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ وہاں جا کر اس انداز میں موبائل استعمال نہ کریں۔

اہم ہدایت:
روضۂ رسول ﷺ کے قریب موبائل استعمال نہ کریں۔ ادب، خاموشی اور توجہ کا خیال رکھیں۔

دعا:
اللہ تعالیٰ آپ کا یہ مبارک سفر قبول فرمائے۔ اگر کسی بات میں کمی رہ گئی ہو تو اللہ تعالیٰ معاف فرمائے۔ آمین۔

درخواست:
جب بھی سلام پیش کرنے جائیں، میرا نام محمد احتشام ہے، میرا بھی سلام روضۂ رسول ﷺ پر پیش کر دیں۔

حج 2026 پر جانے والے بھائیوں کے لیے ایک اہم وضاحت۔آج کل بہت سے بھائی چپل اور سینڈل کی تصویریں بھیج کر پوچھ رہے ہیں کہ کو...
24/04/2026

حج 2026 پر جانے والے بھائیوں کے لیے ایک اہم وضاحت۔

آج کل بہت سے بھائی چپل اور سینڈل کی تصویریں بھیج کر پوچھ رہے ہیں کہ کون سی درست ہے، حالانکہ اس پر پہلے بھی رہنمائی دی جا چکی ہے۔

سادہ اصول سمجھ لیں۔
احرام میں مرد کے لیے پاؤں کے کچھ حصے کھلے ہونا لازم ہیں، اور یہ شرط عام سینڈلز یا برانڈڈ چپل میں پوری نہیں ہوتی۔

حقیقت یہ ہے:
• صرف کینچی چپل یا سادہ دو پٹی والی چپل درست ہے
• باقی زیادہ تر سینڈلز اس شرط پر پوری نہیں اترتیں

اس لیے کنفیوژن چھوڑیں اور سیدھا حل اختیار کریں۔
• ایک اچھی میڈیکیٹڈ کینچی چپل لے لیں
• جو چلنے میں آرام دہ ہو کیونکہ حج میں زیادہ چلنا ہوتا ہے

چند دن استعمال کریں، پاؤں خود عادی ہو جائے گا۔
یہ صرف شروع کی جھجک ہوتی ہے، عملی مسئلہ نہیں بنتا۔

آسان اور درست راستہ اختیار کریں، یہی بہتر ہے۔

Address

Deans Treat Center Peshawar Sader
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zarco Tour & Travel Services Hajj & Umrah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category