06/03/2025
موسسہ مراسم مسارات للمقاولات العامہ
شہر مکہ
لیبر تعداد 15
تنخواں 1200+200
شیٹرینگ۔ تعداد۔8
تنخواں۔ 1400+200
سٹیل فکسر
کار پنٹر
میسن
تنخواں 1400+200
عمر کی حد-21 تا 40 سال
معاہدہ مدت 2 سال
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی دیگر مراعات سعودی لیبر لا کے مطابق فراہم کی جائینگی
خواہشمند حضرات اپنے اصل اسناد کے ہمراہ دفتر تشریف لائیں
اڈریس کارو انٹرنیشنل ریکروٹنگ ایجنسی آفس نمبر1 چاند ہوٹل 🏨 خیبر بازار پشاور
رابط واٹساپ کال 03181056056
03180091196