Bait ul Madinah Travel & Tours

  • Home
  • Bait ul Madinah Travel & Tours

Bait ul Madinah Travel & Tours 🌍 Embark on Meaningful Journeys with Bait ul Madina! 🌍
Your gateway to transformative adventures.

Welcome to Baitul Madinah Tours and Travels

Discover the World with Us! At Baitul Madinah Tours and Travels, we believe that travel is not just about visiting new places; it's about creating unforgettable experiences and lasting memories. Our mission is to make your travel dreams a reality, whether you're seeking adventure, relaxation, cultural enrichment, or a bit of everything.

20/06/2025
01/03/2025

*رمضان 2025 میں اعتکاف کی رجسٹریشن کا مرحلہ وار طریقہ*

*اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا عمل آسان ہے اور تقریباً ایک گھنٹے میں مکمل ہوسکتا ہے۔ رجسٹریشن کے دوران تیز رفتار انٹرنیٹ کا استعمال کریں اور تمام مطلوبہ دستاویزات پہلے سے تیار رکھیں۔*
*مرحلہ وار طریقہ کار:*

1️⃣. *زائرون ایپ ڈاؤن لوڈ کریں*
*زائرون ایپ* *(Zairoon App)* *سعودی حکومت کی جانب سے منظور شدہ اور مستند ایپ ہے، جس کے ذریعے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کی رجسٹریشن کی جاتی ہے۔ یہ ایپ اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں کے لیے دستیاب ہے، لہٰذا اپنی پسندیدہ مسجد کا انتخاب یقینی بنائیں۔*

2️⃣. *اکاؤنٹ بنائیں*
*ایپ پر اپنا اکاؤنٹ بنانے کے لیے اپنی ذاتی معلومات فراہم کریں۔ رجسٹریشن کے دوران *عمرہ ویزا نمبردرکار ہوگا، جو کہ ویزے کے نچلے دائیں کونے پر درج ہوتا ہے۔ اگر آپ نے اپنا عمرہ کسی ٹریول ایجنسی کے ذریعے بک کیا ہے تو وہ بھی آپ کو ویزا نمبر فراہم کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن مکمل کرنے سے پہلے یقینی بنائیں کہ آپ کی تمام معلومات درست ہیں تاکہ کسی پریشانی سے بچا جا سکے۔*

3️⃣. *رجسٹریشن کا وقت اور دستیابی*
*مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن محدود وقت کے لیے کھلتی ہے، اور تمام نشستیں تیزی سے بھر جاتی ہیں۔ رجسٹریشن کے وقت پر نظر رکھیں اور جیسے ہی رجسٹریشن کھلے، فوری کارروائی کریں۔ اگر آپ کو مشکل ہو تو ہمارے بکنگ افسران آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔*

4️⃣. *خدمات کے سیکشن میں جائیں*
*رجسٹریشن اور تصدیق کے بعد ایپ کے "My Services" سیکشن میں جائیں اور اعتکاف سے متعلق خدمات تلاش کریں۔*

5️⃣. *درخواست فارم پُر کریں*
*درخواست فارم میں تمام ضروری تفصیلات فراہم کریں اور جمع کرانے سے پہلے اچھی طرح جانچ لیں تاکہ کسی پریشانی سے بچا جا سکے۔*

6️⃣. *تصدیق کا انتظار کریں*
*درخواست جمع کرانے کے بعد، ایپ سے تصدیقی پیغام کا انتظار کریں۔ انٹرنیٹ کی رفتار اور ایپ پر لوڈ کی وجہ سے تصدیق میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ اگر درخواست کامیابی سے جمع ہو گئی ہو تو آپ کو ایک کنفرمیشن کوڈ موصول ہوگا۔*

7️⃣. *اعتکاف کارڈ حاصل کریں*
*جب آپ مکہ یا مدینہ پہنچیں، تو 10 رمضان کے بعد مقررہ اعتکاف مرکز جائیں اور اپنا اعتکاف کارڈ اور دیگر تفصیلات حاصل کریں۔ یہ کارڈ لازمی ہے، اس کے بغیر اعتکاف کی اجازت نہیں ہوگی۔*

*🎤اہم ہدایات:*
*1️⃣ رجسٹریشن جلدی مکمل کریں کیونکہ نشستیں جلدی بھر جاتی ہیں۔*
*2️⃣انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہو تاکہ عمل جلد مکمل ہو۔*
*3️⃣ اپنے ویزا نمبر کو پہلے سے نوٹ کرلیں تاکہ وقت ضائع نہ ہو۔*
Nabeelinternational trave and tour pvt

14/02/2025

17,20,22,23, اور 24 فروری میں پشاور سے جدہ 21دن عمرہ پیکچ
واپسی رمضان میں بہت مناسب ریٹ پر
2سٹار رہائش اور مکمل ٹرانسپورٹ کے ساتھ
03005990310

27/09/2024

عمری ایسا ادا کرو کہ اپ کا دل مطمئن ہو کہ واقعی میں نے عبادت کی ہے
بیت المدینہ ٹریول اینڈٹور کے ساتھ رابطہ کریں اور حرمین شریفین کی زیارت کی سعادت حاصل کریں

03005990310

Bait ul Madinah Travel & Tours

13/09/2024

وہ جگہ جہاں پہ جہالت کی وجہ سے لوگ اپنے بیٹیوں کو زندہ درگور کرتے تھے

12/09/2024

الحمدللہ بیت المدینہ ٹریول اینڈ ٹور سے حاجی مطمئن ھے اور ہم صرف تجارت کی نظر سے نہیں بلکہ خدمت کی نیت سے اس کام کو سرانجام دیتے ہیں

03005990310 call or WhatsApp

Bait ul Madinah Travel & Tours

12/09/2024

کیا ہم نے کبھی اس کے بارے میں سوچا ہے؟

12/09/2024

ما زم زم کو پینا شفا بھی ہے

11/09/2024

In Makkah

11/09/2024

عمرہ ادا کرے اپنے مرضی کا پیکج بنائیں بیت المدینہ ٹریول اینڈ ٹور کے ساتھ رابطہ کریں
03005990310

Address


Telephone

+923005990310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bait ul Madinah Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bait ul Madinah Travel & Tours:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share