08/06/2021
فوری ضرورت برائے قطر 🇶🇦 🇶🇦
(قطر کی مشہور و معروف کمپنی کو اپنے پٹرول پمپز کے لئے مندرجہ بالا (343) تعلیم یافتہ افراد کی فوری ضرورت ہے)
(سی وی سیلیکشن*)
◼فوڈ اسٹور کیشیرز (100)
1510ریال + کھانا
تعلیم ایف اے لازمی
◼ پٹرول ڈالنے والے تعداد (83)
تنخواہ 1100 + کھانا
تعلیم میٹرک لازمی
◼آٹو آئل چینجرز تعداد (27)
1510 ریال + کھانا
لازمی گاڑیوں کا آئل چینج کر سکے۔
◼ٹائر مین (83) عدد
1510ریال + کھانا
میٹرک لازمی, بنیادی انگلش بول سکے.
◼ آٹو مکینک (50) عدد
1870 ریال + کھانا
ہر قسم کی گاڑیوں کا چیک اپ اور رپئیر کر سکے۔
(ڈیوٹی 8 گھنٹے پلس اوور ٹائم)
خواہشمند حضرات اپنے مکمل کاغذات، پاسپورٹ، تصاویر، تجربے اور تعلیمی سرٹیفیکیٹ کے ہمراہ فوری رابطہ کریں ۔
CEO Muhammad kashif
Phone 0349-8324236 whatsapp/call