
07/08/2024
سعدیہ بی بی کے لیے انصاف
تمام آفریدی اقوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 11/08/2024 بروز اتوار دن11 بجے بمقام عبدالبادشاہ میاں دفتر باڑہ بمقابل حاجی کیمپ ہسپتال باڑہ ضلع خیبر میں سعدیہ بی بی (مرحومہ) کو انصاف دلانے کے لیے ایک گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا ھے۔ جس میں تمام آفریدی اقوام کے سیاسی ، سماجی اور صاحب ثروت حضرات سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں تاکہ " سعدیہ بی بی" کو جلد اور فوری انصاف فراہم کی جائیں اور ان کے بھیانک موت میں ملوث کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے شکریہ