Afridian Run-Out

Afridian Run-Out Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afridian Run-Out, Tour Agency, Peshawar, Peshawar.

27/09/2021
وادی تیراہ میدان
27/09/2021

وادی تیراہ میدان

Book now!Enjoy our special package, and explore the most desirable destinations in 5 day. Join us from Wednesday to Sund...
25/09/2021

Book now!
Enjoy our special package, and explore the most desirable destinations in 5 day. Join us from Wednesday to Sunday, every week.
Call or WhatsApp for details:
0305 55 55 306 | 0304 82 84 189 | 0310 91 98 703

24/09/2021
وادی تیراہ میدان ضلع خیبر ضلع ( خیبرایجنسی) ۔پاکستان کے سابقہ فاٹا کے علاقے سیر و سیاحت کے حوالے سے نہایت خوبصورت اور پر...
24/03/2021

وادی تیراہ میدان ضلع خیبر ضلع ( خیبرایجنسی) ۔
پاکستان کے سابقہ فاٹا کے علاقے سیر و سیاحت کے حوالے سے نہایت خوبصورت اور پرکشش مقام رکھتے ہیں ان وادیوں کے لوگ نہایت مہمان نواز ہیں۔بلندو بالا پہاڑ اور پر سکون وادیوں نے ان قبائل میں آپنا مسکن کیا ہوا ہے۔سیاحت کسی بھی علاقے کی ریڈھ کی ہڈی ہوتی ہے۔سیاحت ہی لوگوں کے درمیان ہم آہنگی اور تعلقات کا اہم ذریعہ ہوتی ہے۔کاروباری روہجان کا تسلسل بھی سیاحت سے وابستہ ہوتا ہے۔یہ علاقے سیاحت کے لیے نہایت موزوں اور پشاور کے قریب ترین بھی ہیں۔کچھ دہائیوں سے ان علاقوں نے سخت ادوار کا سامنا کیا ۔اب یہ خطہ مکمل طور پر پر امن ہو چکا ہے اور سیاحت کی دنیا کو ویلکم کر رہا ہے۔
خوبانی، الوچے، آنار اخروٹ وغیرہ یہاں کے پھل ہیں۔

The X FATA areas of Pakistan have very beautiful and attractive places for tourism. The people of these valleys are very hospitable and loving. The high mountains and tranquil valleys have made their home in these beautiful tribes. Tourism is the backbone of any region. Tourism is an important source of harmony and communication between people. Business continuity is also associated with tourism. These areas are also very suitable and close from Peshawar city. For decades, these areas have been face tough days. Now the region is completely peaceful and welcomes the people for tourism.
Famous fruits here Apricots, plums, pomegranates, walnuts, etc.

بار کلا خیل ملک دین خیل
وادی تیراہ میدان
ضلع خیبر(خیبرایجنسی)
خیبرپختونخوا
Pc : Sami ullah


خیبر پختونخوا میں دنیا کی سب سے اونچی اور طویل فاصلے تک کیبل کار چلانے کا فیصلہ، دنیا کی سب سے اونچی اور طویل فاصلے تک چ...
26/07/2020

خیبر پختونخوا میں دنیا کی سب سے اونچی اور طویل فاصلے تک کیبل کار چلانے کا فیصلہ، دنیا کی سب سے اونچی اور طویل فاصلے تک چلنے والی کیبل کار اپر دیر سے لوئر چترال تک 14 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی، خیبر پختونخوا حکومت نے اپر دیر تا لوئر چترال کیبل کار منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اجلاس ہوا جس میں اپر دیر تا لوئر چترال کیبل کار منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں منصوبے کی فیزیبلٹی اسٹڈی اور انجینئرنگ ڈیزائن پرکام شروع کرنے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ منصوبہ 32 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا جس کی فیزیبلٹی اسٹڈی 5 سے 6 ماہ میں مکمل ہوگی۔

کیبل کار کمراٹ اپر دیر سے مداکلشٹ لوئرچترال تک تعمیر کی جائے گی جس کی کُل لمبائی 14 کلومیٹر ہوگی۔ بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ منصوبہ مکمل ہونے سے سالانہ 80 لاکھ ملکی وغیر ملکی سیاحوں کی آمد متوقع ہے جب کہ منصوبے میں اسٹیشنز پر کار پارکنگ اور ریسٹورنٹ کی سہولت بھی ہوگی۔

Tirah valley district khyber kp Pakistan 🇵🇰
20/07/2020

Tirah valley district khyber kp Pakistan 🇵🇰

Shahi Bagh Near Gabral, Swat Valley, KPK
14/07/2020

Shahi Bagh Near Gabral, Swat Valley, KPK

BRT Peshawar station 🚉 let's Go
12/07/2020

BRT Peshawar station 🚉 let's Go

Address

Peshawar
Peshawar

Telephone

+923339198703

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afridian Run-Out posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category