Natural Beauty

Natural Beauty This is Pakistan Torrisam page. These I have made for this purpose. In the most beautiful places of Pakistan 🇵🇰 Punjab college

27/12/2025

آسمانی موڑ
Shangla 🔝

خوشی کا اصل راز؟ہارورڈ یونیورسٹی کی بڑی ریسرچ!کبھی آپ نے سوچا ہے کہ خوشی کی اصل تعریف کیا ہے؟ انسان دولت کماتا ہے، شہرت ...
10/10/2025

خوشی کا اصل راز؟
ہارورڈ یونیورسٹی کی بڑی ریسرچ!
کبھی آپ نے سوچا ہے کہ خوشی کی اصل تعریف کیا ہے؟ انسان دولت کماتا ہے، شہرت حاصل کرتا ہے، بڑے بڑے گھروں میں رہتا ہے، لیکن پھر بھی دل کے کسی کونے میں خالی پن باقی رہتا ہے۔ صدیوں سے لوگ یہ جاننے کی کوشش کرتے رہے ہیں کہ آخر خوشی کہاں سے آتی ہے، مگر اس سوال کا سب سے جامع جواب ہمیں ایک ایسے سائنسی مطالعے سے ملا جو دنیا کی سب سے طویل ترین ریسرچ کہلاتا ہے۔

ہارورڈ یونیورسٹی نے تقریباً 80 سال پہلے ایک سٹڈی شروع کی تھی۔ اس میں 724 نوجوانوں کو شامل کیا گیا اور پھر ان کی زندگیاں دہائیوں تک بار بار پرکھی گئیں۔ وقت کے ساتھ ان کی بیویوں، بچوں اور فیملی ممبران کو بھی اس ریسرچ میں شامل کر لیا گیا تاکہ انسانی زندگی کو ہر پہلو سے سمجھا جا سکے۔ ان افراد کی صحت، رویے، عادات، خوشی اور پریشانی سب کچھ ریکارڈ کیا جاتا رہا۔ کچھ لوگ جوانی میں ہی دنیا سے رخصت ہوگئے، کچھ بڑھاپے تک پہنچے اور کچھ نے زندگی کے مختلف نشیب و فراز دیکھے۔

اس تحقیق کا سب سے حیران کن نتیجہ یہ تھا کہ خوشی کا تعلق نہ دولت سے نکلا، نہ شہرت سے اور نہ ہی کامیابی کے بڑے بڑے اعزازات سے۔ حقیقت یہ سامنے آئی کہ وہ لوگ زیادہ خوش اور مطمئن ہیں جن کے رشتے مضبوط ہیں۔ جو اپنے خاندان، دوستوں اور پیاروں کے ساتھ جڑے رہے، ان کی زندگی زیادہ پُرسکون اور ذہنی طور پر صحت مند رہی۔ اس کے برعکس وہ لوگ جو دولت تو رکھتے تھے مگر رشتوں سے کٹ گئے، وہ اندرونی طور پر تنہا اور اکثر ڈپریشن یا ذہنی دباؤ کے شکار نکلے۔

سوچنے کی بات یہ ہے کہ ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں کس چیز کو ترجیح دیتے ہیں۔ ہم وقت پیسہ کمانے میں لگا دیتے ہیں لیکن اپنوں کے لیے چند لمحے نکالنے کو بھول جاتے ہیں۔ خوشی کوئی ایسی چیز نہیں جو بازار سے خریدی جا سکے۔ یہ ایک کیفیت ہے جو صرف اس وقت پیدا ہوتی ہے جب دل کشادہ ہو، جب ہم دوسروں کو معاف کرنا، برداشت کرنا اور ساتھ چلنا سیکھیں۔

یہ اسٹڈی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ انسان کے بڑھاپے میں سب سے قیمتی سرمایہ بینک بیلنس نہیں بلکہ وہ رشتے ہیں جو دل سے ساتھ دیتے ہیں۔ خوشی اس دل میں رہتی ہے جو دوسروں کے لیے جگہ بناتا ہے، اور یہی وہ حقیقت ہے جو 80 سالہ سائنسی سفر کے بعد دنیا کے سامنے آئی۔

اس ہوٹل کو بنانے کی متوقع لاگت تقریباً 60 ارب ڈالر کے قریب بتائی گئی ہے، اگرچہ یہ تخمینے مختلف ذرائع میں مختلف ہیں۔ ایک ...
10/10/2025

اس ہوٹل کو بنانے کی متوقع لاگت تقریباً 60 ارب ڈالر کے قریب بتائی گئی ہے، اگرچہ یہ تخمینے مختلف ذرائع میں مختلف ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اس پر 3 دن کا قیام تقریباً 5 ملین ڈالر پڑے گا۔ جوکہ ایک اندازہ ہے صرف۔ یہ کوئی عام ہوٹل نہیں ہوگا بلکہ ایک لگژری ہوٹل ہوگا۔
یعنی ایسا ہوٹل جس میں آرام، سہولت اور تفریح سب کچھ بہت اعلیٰ سطح پر ہوگا۔ اس ہوٹل کو بنانے والی امریکی کمپنی کا نام ہے (آربیٹل اسمبلی کارپوریشن) ہے ان کا منصوبہ یہ ہے کہ ہوٹل کو ایک بڑے گھومتے ہوئے پہیے کی شکل میں بنایا جائے گا، تاکہ اس کی گھومنے کی رفتار سے وہاں مصنوعی کشش ثقل پیدا ہو مطلب یہ کہ ہوٹل میں مہمانوں کو خلا کی بے وزنی محسوس نہیں ہوگی، بلکہ وہ زمین جیسا ماحول محسوس کریں گے، آرام سے چل پھر سکیں گے۔
ہوٹل میں ریسٹورنٹ ہوں گے، بار ہوگا، ورزش کرنے کے لیے جم بھی ہوگا اور فلمیں دیکھنے کے لیے سینما بھی! یعنی خلا میں رہتے ہوئے لوگ تمام زمینی آرام اور تفریح سے لطف اٹھا سکیں گے۔
یہ ہوٹل ایک وقت میں تقریباً 280 مہمانوں اور 112 عملے کے افراد کو رکھ سکے گا۔ کمپنی کا ہدف ہے کہ اسے 2027 تک تیار کر کے چلا دیا جائے۔
یہ سب کچھ اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ عام لوگ بھی مستقبل میں خلا میں گھومنے پھرنے اور رہنے کا تجربہ حاصل کر سکیں۔ جسے اسپیس ٹورازم کہتے ہیں۔ تو یہ ایک بہت بڑا اور انوکھا قدم ہے انسانوں کے خلا میں قدم جمانے کی طرف۔

یو کوھے تہ سپے پریوتے وو۔۔د کلی خلک راغلل او د کوھے نہ ئی اوبہ راویستل شروع کڑہ د دی دپارہ چی دا اوبہ صفا شی، پہ لار یو ...
10/10/2025

یو کوھے تہ سپے پریوتے وو۔۔
د کلی خلک راغلل او د کوھے نہ ئی اوبہ راویستل شروع کڑہ د دی دپارہ چی دا اوبہ صفا شی، پہ لار یو مشر سڑے روان وئیل دا څہ کوئ ؟ خلکو ورتہ اوئیل چی دغہ شان کوھے تہ سپے پریوتے او چی دومرہ اوبہ تری راوباسو نو کوھے بہ صفا شی۔۔

ھغہ مشر ورتہ اوئیل چی تر څو دا سپے تاسو نہ وی راویستے نو کہ څومرہ اوبہ تری ھم راوباسئ دا کوھے بہ دغہ شان گندہ وی۔۔
ھسی یوہ قیصہ وہ پہ پخوانی کتابونو کی نور ھیڅ مطلب ئی نشتہ۔

اثاثے 5 لاکھ 78 ہزار دی،زمونگ نوے وزیراعلیٰ د یو غریب خاندان سرہ تعلق ساتی، تاسو ٹول صرف گواہ شئ بس۔
10/10/2025

اثاثے 5 لاکھ 78 ہزار دی،

زمونگ نوے وزیراعلیٰ د یو غریب خاندان سرہ تعلق ساتی، تاسو ٹول صرف گواہ شئ بس۔

Gulmarg kashmir 📷 Shah Hilal
07/10/2025

Gulmarg kashmir
📷 Shah Hilal

🚨 ایک دہائی بعد پروفیشنل کرکٹ پشاور میں واپس آ گئی! 😍عمران خان اسٹیڈیم، پشاور 10 سال بعد دوبارہ ڈومیسٹک کرکٹ کی میزبانی ...
07/10/2025

🚨 ایک دہائی بعد پروفیشنل کرکٹ پشاور میں واپس آ گئی! 😍

عمران خان اسٹیڈیم، پشاور 10 سال بعد دوبارہ ڈومیسٹک کرکٹ کی میزبانی کرے گا۔۔۔۔۔۔!!!

پشاور میں قائد اعظم ٹرافی کے میچز کے شیڈیول:

6 اکتوبر:پشاور بمقابلہ سیالکوٹ
12 اکتوبر:سیالکوٹ بمقابلہ فیصل آباد
18 اکتوبر:کراچی بلیوز بمقابلہ فاٹا
24 اکتوبر: پشاور بمقابلہ ایبٹ آباد
30 اکتوبر:کراچی بلیوز بمقابلہ بہالپور ریجن
5 نومبر:اسلام آباد بمقابلہ ملتان
11 نومبر:فاٹا بمقابلہ بہالپور ریجن
17 نومبر:پشاور بمقابلہ ملتان
23 نومبر:لاہور بمقابلہ فاٹا



🚨بریکنگ نیوز🚨 👀ورلڈ ریکارڈ😯 اسٹریلیا کے نوجوان ہونہار بلے باز ہرجس سنگھ نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ پلٹ کر رکھ دی 😯رنز    *31...
07/10/2025

🚨بریکنگ نیوز🚨
👀ورلڈ ریکارڈ😯 اسٹریلیا کے نوجوان ہونہار بلے باز ہرجس سنگھ نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ پلٹ کر رکھ دی 😯
رنز *314
بالز 141
چکھے 35
چوکھے 12

04/10/2025

04/10/2025
Somewhere in Bangladesh 🇧🇩💓
04/10/2025

Somewhere in Bangladesh 🇧🇩💓

Rakaposhi (7788m), Nagar (Pakistan)
04/10/2025

Rakaposhi (7788m), Nagar (Pakistan)

Address

Swari District Buner Khybar Pakhtun Khowa
Peshawar
19201

Telephone

+923369296333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural Beauty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Natural Beauty:

Share