24/02/2025
یوکے نے پانچ پاکستانی بینکوں پر جعل سازی کی وجہ سے پابندی عائد کر دی ہے۔ اب انکی بینک سٹیٹمنٹ پر سٹڈی ویزہ یا کوئی ویزہ لگنا مشکل ہو گیا ہے۔
نیشنل بینک
مسلم کمرشل بینک
یو بی ایل
فیصل بینک
الائیڈ بینک
Atrap khel international travel