01/08/2025
*📢 اہم اطلاع – میپ ٹریپ پرائیویٹ لمیٹڈ*
تمام قابلِ قدر صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میپ ٹریپ پرائیویٹ لمیٹڈ نے اب `ڈینز پلازہ پشاور میں اپنی خدمات ختم کر دی ہیں۔`
🌍 اب سے تمام سروسز — جیسے کہ ٹکٹس،ٹریول اینڈ ٹورزم، اسٹوڈنٹ ویزا، انٹرنیشنل ٹورز، اور کنسلٹنسی — صرف ہمارے شرینگل آفس سے دستیاب ہوں گی۔
📦 ہم آپ کی سہولت کے لیے بہت جلد ایک نئے اور بڑے شہر میں نیا آفس قائم کر رہے ہیں، جس کا مقام جلد ہی عوامی طور پر اعلان کیا جائے گا۔
آپ کی دعاؤں، اعتماد اور مسلسل سپورٹ کا تہہ دل سے شکریہ۔
🔹 میپ ٹریپ – آپ کے ہر سفر کا ہمسفر
📍 شرینگل آفس
برانچ منیجر عبداللہ
📞 0329 5181017