Tirah wal تیراہ وال

Tirah wal  تیراہ وال Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tirah wal تیراہ وال, Tirah Maidan Valley Khyber, Bara.

🌿 Tirah Wal | تیراہ وال
🎥 Vlogs • Local News • Tribal Culture • Nature
📍 Khyber • Tirah • Orakzai • Kurram & All Tribal Areas
📰 عوامی مسائل | مقامی خبریں | زمینی حقائق
▶️ YouTube: Tirah Wal
▶️ YouTube: Amjid Afridi Vlogs
📲 WhatsApp: 03099190722

21/09/2026

27 تاریخ کو عمران خان کی رہائی کی امید، اور 10 اکتوبر کو وادیٔ تیراہ واپسی کی باتیں! ❤️

ہم سب اپنے گھروں، اپنی زمینوں اور اپنی جنت نظیر وادیٔ تیراہ واپس جانے کے منتظر ہیں۔ دعا ہے کہ یہ امیدیں حقیقت بنیں اور تیراہ کے تمام متاثرین جلد اپنے گھروں کو واپس لوٹیں۔

اللہ تعالیٰ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین 🤲

آپ لوگوں نے بھی 10 اکتوبر کو تیراہ واپسی کے بارے میں کچھ سنا ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

یہ خوبصورت پہاڑوں کے نام… 🏔️❤️جہاں خاموشی بھی سکون دیتی ہے اور ہر منظر دل کو چھو جاتا ہے۔ 🌿✨
21/09/2026

یہ خوبصورت پہاڑوں کے نام… 🏔️❤️
جہاں خاموشی بھی سکون دیتی ہے اور ہر منظر دل کو چھو جاتا ہے۔ 🌿✨

21/09/2026

Chora Landi Kotal | قدرت کے حسین نظارے، پانی کی آواز اور دوستوں کے ساتھ یادگار دن 🌿💦

آج آپ کے ساتھ Chora, Landi Kotal کا مکمل 3 منٹ کا ولاگ شیئر کر رہا ہوں۔ ❤️

یہ مختصر سا ولاگ بنانے میں کافی محنت کی ہے، لیکن کوشش کی ہے کہ آپ کو اس خوبصورت جگہ کی قدرتی خوبصورتی، بہتے پانی کی آواز، سرسبز ماحول اور دوستوں کے ساتھ گزارے یادگار لمحات بالکل قریب سے دکھا سکوں۔ 🌿💦🏔️

دوستوں کے ساتھ قدرتی ماحول میں کھانا پکانے کا خوبصورت تجربہ بھی اس سفر کا حصہ تھا۔ 🔥🍲

اگر آپ کو قدرت، خاموشی اور پُرسکون جگہیں پسند ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ ❤️

ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Share ضرور کریں، اور Tirah Wal کو Subscribe/Follow کرنا نہ بھولیں۔

Chora | Landi Kotal | Khyber | Pakistan

21/09/2026

💦 اورکزئی کا وہ مشہور کنواں جہاں سے نکلتا ہے بے شمار پانی! 😍 | مالک کی زبانی

21/09/2026

Tirah wal تیراہ وال

Orkzai Sampogh top
21/09/2026

Orkzai Sampogh top

20/09/2026

انگریز بھی تیراہ کو فتح نہ کر سکے؟وادی تیراہ کے بارے میں عمران خان کیا کہہ رہے تھے | حیران کن تاریخی بات

20/09/2026

جنت نظیر وادی تیراہ||
افریددئ ټول په خوب ويده دئ حد يې کړئ

Tirah wal تیراہ وال

خیبر میں یہ کونسی جگہ ہے
20/09/2026

خیبر میں یہ کونسی جگہ ہے

20/09/2026

وادیٔ تیراہ کی تاریخی پہچان، پرانے قلعے کی خوبصورتی اور قدرتی مناظر۔ ❤️🏔️|Beautiful Views of the Historic Fort in Tirah Valley, Khyber District 🏰🏔️

Address

Tirah Maidan Valley Khyber
Bara
24801

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tirah wal تیراہ وال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tirah wal تیراہ وال:

Shortcuts

Share