KPK News

KPK News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK News, Travel Company, Peshawar city, .

30/06/2026

نن گرمی 52 سینٹی گریڈ نہ ڈیرہ دہ کوشش اوکو چی ماشومان او مشران کور نہ باہر مہ پریدے او پہ لارو کے مزدورانو او کڈوالو لہ یخو اوبو ترتیب جوڑ کو کیدے آللہ دوئی پہ وجہ موسم پہ باران بدل کی 🙏

28/06/2026

سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید صاحب میں
اپ صاحبان سے ایک چھوٹا سا درخواست کر رہا ہوں ۔پولیس سٹیشن سربند میں ڈیوٹی پر ایس ایچ او اور سب انسپکٹر آصف کا تبادلہ ضروری ہے ۔ان دونوں کی کارکردگی سے علاقے کے لوگ مطمئن نہیں ہیں ۔اور خاص کر سب انسپکٹر آصف سے جس نے علاقے کے کچھ بدمعاش قسم کے لوگوں سے دوستی قائم کی ہے ۔ جو ان لوگوں کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے ۔جائز اور ناجائز 😭😭😭

10/06/2026

ہر جگہ افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن جاری ہے لیکن باڑہ بازار میں کروڑوں کی کاروبار کر رہے ہیں حکومت خاموش ہے آخر کار وجہ کیا ہے ۔۔۔

25/05/2026

Page Dar Sara Follow Kaya

25/05/2026

CM Saab Tasoo Da Khyber Pakhtoon khwa Masher Yi Da Dapira Na Yi Cha Hafta Pas Islamabad ka Pa Road Nast Yi bejli Masla Haal Ka

25/05/2026

MNA Shandana Gulzar Khan
Or
MPA Malik Asim Khan
BARA feeder Bjeli had na zyta Khrapa Da Sa Chal Okay mahrubani ba we.

25/05/2026

CM Sohail Afridi
MNA Shandana Gulzar Khan
MPA Malik Asim Khan
اپ لوگوں کے گھروں میں اسی سرکاری پٹرول گاڑیوں میں اسی ایک پولیس گاڑی دو تین پولیس اہلکار جو حر وقت آپ لوگوں کے ساتھ ڈیوٹی پر موجود رہتے ہیں اور اس طرح مختلف قسم کے سہولیات ہونگے ۔اگر عوام چاہتی ہیں تو کچھ سہولیات آپ لوگوں نے ابھی تک بجلی ٹیک نہیں کی ہر کوئی سولر پینلز تو نہیں لگا سکتے غریب اور دیہاڑی مزدور کہا سے سولر پینل لگ دے۔اس 2026 میں بھی لوگ رات کو جاگے رہتے ہیں بجلی کے انتظار میں کب بجلی آئیگی تاکے کچھ وقت سکون کی نیند لے سکے۔ اور باڑہ فیڈر جو دن میں 4 بجے آتی ہے اور وہ بھی صرف دس منٹ کے لیے اور پھر کوئی مخصوص ٹائم معلوم نہیں ہوتا۔ایم این اے اور ایم اپی اے یہ علاقہ بھی آپ دونوں کے حلقہ میں آتی ہے لیکن یہاں نا سرکاری ٹیوب ویل ہے اور نہ بجلی ٹیک ہے اورنا کچرے کی ٹرالی نا کوئی ناظم معلوم ہے اور زیادہ تر ووٹ بھی اس علاقے سے وصول ہوتی ہے ۔

Thanks DO Fishers Peshawar.
22/02/2026

Thanks DO Fishers Peshawar.

Address

Peshawar City

25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share