10/06/2019
#دیربالا:
کمراٹ کیساتھ ساتھ دیربالا کے جنت نظیر وادی عشیری درہ کے سیاحتی مقامات لامچڑ، سفرے، سیدگئی جھیل کو بھی اس سال ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہیں،
مین دیر پشاور شاہراہ داروڑہ سے تقریبا 25 کلومیٹر فاصلے پر عشیری درہ کے ٹاپ پر واقع لامچڑ آبشار کا شمار اس وقت جنوبی ایشیاء کے بڑے آبشاروں میں سے ہوتا ہے،
دریائے عشیری درہ کے کنارے جانے والے کچا پکا سڑک سے گزر کر جب سیاح لام چڑ آبشار کے نظارے دیکھنے پہنچ جاتے ہیں تو ان کی ساری تھکاوٹیں دور ہوجاتی ہیں اور آبشار سے اٹھنے والی پانی کے بلبلے اور ٹھنڈی ہوائیں ٹوریسٹ کے لئے عجیب منظر کشی اختیار کر لیتی ہیں،
ایک بار ضرور ائیے ...