04/10/2026
🏔️✨ 3 دن کا یادگار شوگران & شاران فاریسٹ ٹرپ ✨🏔️
📅 9، 10، 11 اکتوبر
📍 شوگران • سری پائے ٹاپ • شاران فاریسٹ
قدرت کے حسین نظارے، پہاڑوں کی ٹھنڈی ہوائیں، سرسبز جنگلات اور ایک یادگار سفری تجربہ! 🌲🏔️
✨ ٹرپ میں شامل مقامات:
🏔️ شوگران
⛰️ سری پائے ٹاپ
🌲 شاران فاریسٹ
🏞️ کیوائی واٹر فال
⛰️ منشی/مونسی ٹاپ
🔥 شاران فاریسٹ میں چکن باربی کیو نائٹ
🚙 جیپ چارجز شامل
🏨 معیاری رہائش
🍽️ کھانا
🎵 میوزک اینڈ انٹرٹینمنٹ
📸 یادگار فوٹوگرافی
🩹 فرسٹ ایڈ
👨💼 تجربہ کار ٹرپ آرگنائزر
📍 Departure: پشاور & اسلام آباد
🎒 بیگ تیار کریں، دوستوں کو ساتھ ملائیں اور چلیں پہاڑوں کی طرف! ❤️
Star Walker Tour & Travels
🌍 One Life • One World • Explore It
📞 0315-96-91-926