Al Haram Tours

Al Haram Tours "Welcome to Al Haram Tours, your trusted partner for unforgettable Hajj and Umrah experiences.

عمرہ بکنگ کے لیے ہمارے ساتھ فوراََ رابطہ کریں اور سستا ترین عمرہ پیکج کا فائدہ اٹھائیں۔
22/08/2025

عمرہ بکنگ کے لیے ہمارے ساتھ فوراََ رابطہ کریں اور سستا ترین عمرہ پیکج کا فائدہ اٹھائیں۔

31/07/2025

‼️ حج 2026 کے ابتدائی نکا

🕋 حج پالیسی کی منظوری کے بعد رجسٹریشن کا آغاز متوقع
❶ پالیسی کی منظوری:
حج 2026 کی پالیسی تیار ہو چکی ہے۔
حج فارمولیشن کمیٹی نے منظوری دے دی ہے۔
اب یہ پالیسی وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی۔
منظوری کے فوراً بعد سرکاری اعلان کیا جائے گا۔
❷ درخواستوں کی وصولی:
اگست 2025 کے پہلے ہفتے سے آغاز کا امکان
اصول: پہلے آئیے، پہلے پائیے
❸ کوٹہ کی تقسیم:
60٪ سرکاری حج اسکیم
40٪ پرائیویٹ حج اسکیم
❹ درخواست کی ابتدائی رقم:
5 لاکھ روپے (پہلی قسط) کے ساتھ درخواست دی جائے گی
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے دنیا بھر کے افراد اہل ہوں گے
❺ سرکاری اسکیم کی اقسام:
40 روزہ مکمل حج اسکیم
20 سے 25 روزہ شارٹ اسکیم
شارٹ پیکیج تقریباً 1 لاکھ روپے مہنگا ہو سکتا ہے
❻ ادائیگی کا نظام:
رقم دو اقساط میں جمع کروانے کی تجویز مکمل طریقہ کار جلد جاری ہوگا
❼ پاسپورٹ کی شرط:
پاسپورٹ 1 دسمبر 2026 تک کارآمد ہونا لازمی ہے
❽ رجسٹرڈ افراد کی سہولت:
4 لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد پہلے ہی وزارت کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں یہ افراد کسی بھی اسکیم (سرکاری یا پرائیویٹ) میں درخواست دے سکیں گے
❾ شہر کی بنیاد پر پیکیج:

کراچی، لاہور، اسلام آباد سے پیکیج ایک جیسا ہوگا
صرف مدت اور قیمت میں فرق ہوگا
❿ سعودی عرب کی ٹائم لائن:
درخواستوں کی وصولی کا عمل 15 اگست سے پہلے مکمل کرنے کی تجویز🔥

24/07/2025

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

نئی شناختی دستاویزات یا اپنے شناختی کارڈ میں تبدیلی یا تجدید کے خواہشمند پاکستانی آئندہ ہفتے دمام میں سہولت سے استفادہ کرسکتے ہیں

دمام میں 25 اور 26 جولائی بروز جمعہ اور ہفتہ کو صبح 9 بجے تا 3 بجے تک نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم پاکستان ایمبیسی ٹیم کے ہمراہ دورہ کریگی

30/06/2025

ریاض الجنہ میں جانے کے لیے ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا گیا۔

26/06/2025

دنیا کا سب سے قیمتی لباس — غلافِ کعبہ! 🕋

825 کلوگرام خالص ریشم
• 120 کلوگرام سونے کا دھاگا
• 825 کلوگرام خالص ریشم
• 120 کلوگرام سونے کا دھاگا
• 60 کلوگرام چاندی کا دھاگا
• مجموعی وزن: 1415 کلوگرام
• لاگت: 2 کروڑ 50 لاکھ ریال (تقریباً 18 ارب روپے)

یہ صرف ایک لباس نہیں، عشق و عقیدت کا عظیم ترین مظہر ہے!
آج شام یکم محرم الحرام 1447 ہجری کے لیے غلاف کعبہ تبدیل کی جائیگی۔
• 60 کلوگرام چاندی کا دھاگا
• مجموعی وزن: 1415 کلوگرام
• لاگت: 2 کروڑ 50 لاکھ ریال (تقریباً 18 ارب روپے)

سعودی وزارت حج وعمرہ کی طرف سے سال 1447 ہجری (2025/6) کے لیے نئے اصول وضوابط
19/06/2025

سعودی وزارت حج وعمرہ کی طرف سے سال 1447 ہجری (2025/6) کے لیے نئے اصول وضوابط

🚨اطلاع عام تمام ٹریول اور ٹوور آپریٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے مسلم کمرشل بینک (MCB) کو کاروباری گارنٹیوں کے حوالے سے ''بلیک...
24/05/2025

🚨اطلاع عام
تمام ٹریول اور ٹوور آپریٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے مسلم کمرشل بینک (MCB) کو کاروباری گارنٹیوں کے حوالے سے ''بلیک لسٹ'' کر دیا گیا ہے۔وہ تمام ٹریول ایجنٹس اور ٹوورآپریٹرز جو خیبرپختونخواکلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور ٹورسٹ سروسز ونگ کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں اب سے اپنی کسی قسم کی گارنٹیاں اس بینک میں جمع نہ کروائیں۔
مسلم کمرشل بینک(MCB)میں جمع کی گئی تمام سابقہ کاروباری یا نقد گارنٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ متعلقہ افراد یہ گارنٹیاں خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے دفتر پشاور سے وصول کر سکتے ہیں۔
آئندہ سے، خیبر پختونخوا ہاسپیٹیلٹی اینڈ ٹورازم سیکٹر ریگولیشن 2021 کے سیکشن 73 کے تحت بزنس گارنٹی فنڈ صرف ایسے بینک میں قابل قبول ہوگا جو MCB کے علاوہ ہو۔

کنٹرولرٹورسٹ سروسز ونگ
کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی
خیبرپختونخوا

18/05/2025

حج کا طریقہ

Address

Charpariza Chowk Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haram Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share