
18/04/2025
اس بچے کا نام بلال ہے اور والد کا نام لیاقت ہے۔ اسکا تعلق محلہ فضل آباد کالونی بریکوٹ سے ہے۔
جو کہ البیک فاسٹ فوڈ بریکوٹ میں pizza delivery🍕 کا کام کرتا تھا۔ کچھ دن پہلے گورتئ میں ٹریفک حادثے میں اسکی ایک پاؤں بری طرح زخمی ہوا جو کہ کاٹنا پڑا۔ اسکے مالی حالات بہت کمزور ہے۔ اور والد دیہاڑی دار ہے۔ اگر کوئی صاحب استطاعت دوست احباب ان سے مالی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ تو ان نمبروں پر رابطہ کرے اپکی ایک ایک روپے کی روز محشر ھم زمہ دار ہونگے۔
03199815533۔ ایزی پیسہ