BI Enterprises FORT ABBAS

  • Home
  • BI Enterprises FORT ABBAS

BI Enterprises FORT ABBAS Tours & Travels

18/06/2026

50 سال سے کم عمر زائرین کا فیملی کے بغیر عراق داخلہ ممنوع، 50 سال سے کم عمر زائرین کو صرف فیملی کے ساتھ عراق داخلے کی اجازت ہوگی۔

01/06/2026
21/05/2026

سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے شیڈول کا اعلان کر دیا

عمرہ ویزوں کا اجراء 31 مئی سے دوبارہ شروع کیا جائے گا، اکنامک ٹائمز

زائرین کو یکم جون سے مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت ہوگی، اکنامک ٹائمز

عمرہ زائرین کے لیے نسک ایپ سے پرمٹ لینا لازمی قرار دیا گیا، اکنامک ٹائمز

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کے داخلے کی آخری تاریخ 23 مارچ ہے، اکنامک ٹائمز

رش پر قابو پانے کے لیے تمام زائرین کو پیشگی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا، سعودی حکام

زمین عرفہ کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور آسمان دعاؤں کے لیے۔ اللہ کرے کہ عرفہ کا یہ دن (ہمارے دکھوں کے) مداوے اور خوشیوں کا ...
20/05/2026

زمین عرفہ کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور آسمان دعاؤں کے لیے۔ اللہ کرے کہ عرفہ کا یہ دن (ہمارے دکھوں کے) مداوے اور خوشیوں کا دن ثابت ہو۔ اے اللہ! ہماری آنکھوں کو وہ سب دکھا کر ٹھنڈا کر دے جس کی ہم تمنا کرتے ہیں

آمین اللّھم آمین یا ربّ العالمین🤲🏻🌸

19/05/2026

🌹 سپیشل ڈسکاؤنٹ = 🌹

👈 17 جون سے 06 جولائی
👈 19 جون سے 09 جولائی
👈 19 جون سے 11 جولائی
👈 ملتان جدہ ملتان ایئر بلیو
**************
238,000 👈
مکہ ھوٹل = فندق مرزم ۔ شٹل سروس
مدینہ ھوٹل = فرسان / وسام شٹل سروس
**************
244,000 👈
مکہ ھوٹل = درہ الاخيار شٹل سروس
مدینہ ھوٹل = رکن الداوودی 900 میٹر

Address

OFFICE 5, AL MASHOOD Plaza, ADALAT CHOWK Fort Abbas, Bahawalnagar

62020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BI Enterprises FORT ABBAS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share