Madina Pak Travels And Tours

Madina Pak Travels And Tours Welcome to Madina Pak Travels And Tours (LIC NO: PR-5409). Choose Madina Pak Travels & Tours for peace of mind and transparent services.

We at MPT offers most affordable and best packages for Umrah and Hajj and guarantees you best services.

18/09/2026

جمعہ مبارک!
یا اللہ! تمام مسلمانوں کو اپنی رحمتوں اور برکتوں میں حصہ عطا فرما، اور حاضریِ روضۂ رسول ﷺ اور شربتِ کوثر نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔

15/09/2026

مدینہ پاک ٹریولز اینڈ ٹورز نے اپنے وعدے کے مطابق قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والی سارہ بی بی کے ٹکٹ، ویزا اور ہوٹل کے کاغذات ان کے حوالے کر دیے۔ اللہ تعالیٰ ان کے سفرِ عمرہ کو آسان، بابرکت اور قبول فرمائے۔ آمین

05/09/2026
21 DAYS UMRAH ECONOMY PACKAGE اللہ کے گھر اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری کا مبارک سفر اب بہترین پیکیج کے ساتھ۔  21 دن کا عمرہ ...
02/09/2026

21 DAYS UMRAH ECONOMY PACKAGE
اللہ کے گھر اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری کا مبارک سفر اب بہترین پیکیج کے ساتھ۔
21 دن کا عمرہ پیکیج
💰 Starting From: PKR 235,000
👦 Child: PKR 212,000
👶 Infant: PKR 82,000
مزید سستے اور بہترین پیکیجز اور تمام ایئرلائنز کے گروپ ٹکٹس کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
📞 0314 9446827 | 0318 7681794
📍 Opposite Allied Bank, Chief Plaza Qalandarabad Abbottabad
Madina Pak Travels & Tours
Your Trusted Travel Partner ✈️

مدینہ پاک ٹریولز اینڈ ٹورز کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
26/08/2026

مدینہ پاک ٹریولز اینڈ ٹورز کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔

25/08/2026

16 اگست 2026ء کو عمرہ قرعہ اندازی کی خوش نصیب فاتحہ سائرہ بی بی زوجہ عثمان امین مدینہ پاک ٹریولز اینڈ ٹورز تشریف لائیں۔ انہوں نے عمرہ قرعہ اندازی جیتنے پر اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور مدینہ پاک ٹریولز اینڈ ٹورز کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے ان تمام افراد کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس قرعہ اندازی میں حصہ لیا اور اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالا۔ سائرہ بی بی نے اس موقع پر عہد کیا کہ ان شاء اللہ جب اللہ پاک انہیں اپنے گھر، خانۂ کعبہ کی حاضری کا شرف عطا فرمائے گا، تو وہ ان تمام لوگوں کے لیے خصوصی دعا کریں گی جنہوں نے مدینہ پاک ٹریولز اینڈ ٹورز کی عمرہ قرعہ اندازی میں حصہ لیا اور اس نیک عمل کا حصہ بنے۔
اللہ تعالیٰ اس عمرہ کو ان کے لیے مبارک فرمائے، ان کی حاضری قبول فرمائے اور تمام شرکاء کو بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

20/08/2026

اللہ تبارک تعالٰی سفر آسان کرے۔

سعودی ایئر لائن  پرومو عمرہ پیکیج 2026سعودی ایئر لائن کے ساتھ روحانی سفر کو بنائیں مزید آسان اور پُرآرام، 50% تک خصوصی ڈ...
18/08/2026

سعودی ایئر لائن پرومو عمرہ پیکیج 2026
سعودی ایئر لائن کے ساتھ روحانی سفر کو بنائیں مزید آسان اور پُرآرام، 50% تک خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ!
عمرہ ای ویزا، ایئر ٹکٹ، مکہ و مدینہ ہوٹل، ٹرانسپورٹ اور زیارات کی سہولت کے ساتھ۔
📅 سیلز پیریڈ: 19 اگست تا 31 اگست 2026
✈️ ٹریول پیریڈ: 1 ستمبر تا 10 دسمبر 2026
📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے مدینہ پاک ٹریولز اینڈ ٹورز سے رابطہ کریں۔
آپ کا سفر، ہماری ذمہ داری — آپ کو اللہ کے مزید قریب لے جانے کا عزم۔

Address

Office No. 2 First Floor Chief Plaza, Opposite Allied Bank Ltd Shahrah-e-Resham
Qalandarabad
22000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Pak Travels And Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share