Karwan Imam Raza A.S Reg

Karwan Imam Raza A.S Reg Discover the sacred wonders of Iran, Iraq, and Syria with our affordable Ziarat tours. Join us on this spiritual journey today! 🕌✨

Comfortable accommodations, relaxed transport, and unforgettable experiences await. Welcome to our enchanted world of spiritual journeys and cultural exploration! 🌍✨ At Karwan Imam Raza -A.S, we specialize in crafting unforgettable and affordable pilgrimage experiences to the heartlands of Iran, Iraq, and Syria. Our mission is to make your sacred journey not only spiritually enriching but also com

fortably seamless. Embark on a soul-stirring adventure with us as we guide you through the revered sites of Ziarat, where history, spirituality, and tradition converge in a harmonious tapestry. Whether you're a seasoned traveler or setting foot on this path for the first time, our meticulously curated tours cater to both the educated and uneducated, ensuring an enlightening experience for all. Picture yourself amidst the ancient wonders of Persia, tracing the footsteps of prophets and saints, or standing in awe before the sacred shrines of Karbala and Najaf. Our dedicated team handles every aspect of your journey with care, from arranging cozy accommodations in renowned hotels to providing comfortable transport via our luxury buses and facilitating hassle-free air travel with convenient ticketing services. With Karwan Imam Raza A.S, immerse yourself in the rich tapestry of culture and spirituality, where every moment is a chance for enlightenment and every step leads you closer to divine connection. Join us and let your pilgrimage become a transformative odyssey of the mind, body, and soul. Unearth the treasures of the ancient world with us, and let the magic of Ziarat unfold before your eyes. 🕌🌟

اس سال کربلا میں21,103،524 ملین تقریباً دوکڑوڑسے زائدزائرین موجود ہیں مولا ہمیں بھی اپنا زوار بنائیں!ماسوائے پاکستانی زا...
19/08/2025

اس سال کربلا میں21,103،524 ملین تقریباً
دوکڑوڑسے زائدزائرین موجود ہیں مولا ہمیں
بھی اپنا زوار بنائیں!
ماسوائے پاکستانی زائرین۔ جو بای روڈ جاتے تھے
کاروان امام رضا علیہ اسلام علمدار روڈ کوہٹہ

31/07/2025

مذاکرات تکمیل کو پہنچے بلوچستان حکومت کو اعتماد میں لے کر کل اعلان کیا جائے گا
خوشخبری کی توقع ہے مولا سب کی دعائیں قبول فرمائیں

بائی روذ کے ذریعے زیارات مقدسات جانے پر پابندی کے خلاف بلوچستان شیعہ کانفرنس۔علمدار بس یونین سلاران اور زائرین کا احتجاج...
27/07/2025

بائی روذ کے ذریعے زیارات مقدسات جانے پر پابندی کے خلاف بلوچستان شیعہ کانفرنس۔علمدار بس یونین سلاران اور زائرین کا احتجاجی دھرنا جاری ھے۔
چوک شہداء علمدار روڈ کوئٹہ

27/07/2025

محسن نقوی کی ٹویٹ، بائی روڈ زائرین اور بارڈر کے متعلق 🤷‍♂️

*🔴 پاکستانی قوم, پاکستانی حکومت کی دجالی پیروی کی پالیسی کو مسترد کرتی ہے۔*

🟡 ملکی سلامتی کو اندرونی بیرونی خطرات کا بہانا بنا کر عزاداری اور زائرین امام حسین علیہ السّلام کو روکنا ملک پاکستان کے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ناکامی ہے یا دجالی پالیسی کو پروان چڑھانے کی پالیسی پر عمل درآمد ہے۔ شیعیان پاکستان کسی بھی قسم کے نیشنل یا انٹرنیشنل پریشر کو مسترد کرتے ہیں۔ ہم اپنے آئینی اور قانونی حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ اگر حکومت اپنے شہریوں کو آئینی اور قانونی تحفظ فراہم نہیں کر سکتی تو شیعہ قوم کی قیادت اپنے لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے بلوچستان اور ایران بارڈر سکیورٹی کی خود ذمہ داری لے۔ حکومتی سطح پر عالمی الہ کاروں اور مہروں کے بھی بے نقاب کرے۔ یہ وہی محسن نقوی ہے جس نے ایران میں کھڑے ہو کر ایرانی اور عراقی وزیر داخلہ کے ساتھ مل کر بائی روڈ زائرین کی پالیسی کا اعلان کیا تھا۔ تب یہ ٹویٹ کیوں نہیں کی تھی تو بائی زائرین ویزے کے لئے اپلائی ہی نہ کرتے۔ آج جب زائرین عراق کا بائی روڈ ویزا لگوا چکے ہیں اور ایران بائی روڈ ویزے کے لیے پاسپورٹ جمع کروا دیئے ہیں تو اب بیان جاری کر دیا ہے۔ اگر یہ بیان محض شیعوں کے ردعمل کو چیک کرنے کے لیے دیا ہے تاکہ بعد میں فائنل قدم اٹھا سکیں تو ہر صورت میں شیعہ قوم اس ٹویٹ اور بریکنگ نیوز کو مسترد کرتی ہے۔ حکومت بھی شیعہ قوم کی جانب سے سخت اقدامات کرنے کی منتظر رہے۔

🚨 زیارت اربعین: زمینی راستوں پر پابندی حکومتی ذمہ داریوں سے فرار ہے
🚩 یہ ناکافی، ادھورا اور ذمہ داریوں سے فرار کا اقدام کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہے۔ لاکھوں غریب زائرین سال بھر محنت مزدوری کرکے پیسے جمع کرتے ہیں تاکہ زمینی راستے سے زیارات پر جا سکیں۔

*فضائی سفر سب کے بس کی بات نہیں* — جو لوگ جہاز کا کرایہ ادا کر بھی دیں گے، وہ راستے، بقیہ ایام کے اخراجات ہوٹل، کھانا پینا، اطراف کے باقی اخراجات کیسے پورے کریں گے؟

*عوامی تحفظ اپنی جگہ مگر حکومت کو متبادل* بھی دینا چاہیے۔ اگر سیکیورٹی خدشات ہیں تو راستے محفوظ بنائے جائیں، رعایتی یا سرکاری پروازیں چلائی جائیں، سبسڈی دی جائے — مگر یوں اچانک پابندی لگا دینا عقیدت مندوں کی امیدوں پر پانی پھیرنے کے مترادف ہے۔

🔴 📢 عوامی احتجاج – محسن نقوی کا غلط وقت پر فیصلہ!

ہم تمام زائرین سخت احتجاج کرتے ہیں کہ محسن نقوی صاحب نے جو فیصلہ کیا ہے وہ بالکل غلط وقت پر لیا گیا ہے۔

🔴 اس وقت ہزاروں زائرین ایران و عراق کے لیے بائی روڈ جانے کی مکمل تیاری کر چکے ہیں۔
🔹 ویزے لگ چکے ہیں
🔹 ٹکٹس اور ہوٹلنگ بک ہو چکی ہے
🔹 لاکھوں روپے خرچ ہو چکے ہیں

📆 یہ فیصلہ ایسے وقت میں لینا جب قافلے روانگی کے قریب ہیں، سراسر زیادتی ہے۔

ہم حکومتِ پاکستان اور متعلقہ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ:
✅ زائرین کو درپیش مشکلات کا فوری نوٹس لیں
✅ یہ فیصلہ واپس لیا جائے
✅ زائرین کو اُن کے مذہبی فرائض کی ادائیگی سے نہ روکا جائے



۔

ایران ایئر کی جانب سے خصوصی دعوت کاروان امام رضا سےحاجی حسین۔اطلا  ٹریول سے ظفر۔ گلزاری ٹریول سے علی۔ کاروان الزیشان سے ...
20/07/2025

ایران ایئر کی جانب سے خصوصی دعوت کاروان امام رضا سےحاجی حسین۔اطلا ٹریول سے ظفر۔ گلزاری ٹریول سے علی۔ کاروان الزیشان سے ذیشان نے شرکت کی۔اسکے علاوہ شہر کے دوسرے ٹریول ایجنسی کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
ایران ایئر ہر جمعرات کو کوئٹہ سے زاہدان مشہد براہ راست پرواز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عنقریب ہمارے کاروان امام رضا بھی بائی ایئر کوئٹہ سے زاہدان مشہد اور نجف خصوصی پیکیج کا اعلان کریں گے۔

17/07/2025
02/07/2025

کاروان امام رضا علیہ السلام کے زیر اہتمام کچھ عرصہ پہلے وفاقی محتسب کے تعاون سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا تھا داؤد نامی شخص نے بھی درخواست جمع کیا تھا جس پر نوٹس لینے کے بعد انکا مسئلہ حل ھوا۔

کاروان امام رضا علیہ السلام کے۔زیر اہتمام اربعین حسینی 2025 ایران عراق زیارات اور عراقی ویزہ کے حصول کیلئے لسٹ اور پاسپو...
29/06/2025

کاروان امام رضا علیہ السلام کے۔زیر اہتمام اربعین حسینی 2025 ایران عراق زیارات اور عراقی ویزہ کے حصول کیلئے لسٹ اور پاسپورٹ اسکینگ کی تیاری کی جارہی ہیں۔
نیز محدود نشستوں کیلئے زائرین جلد سے جلد کاروان آفس سے رابطہ کریں۔
موبائل نمبر۔ 03003881527
کاروان امام رضا علیہ السلام گلی 99 علمدار روڈ کوئٹہ۔

Address

Quetta
87300

Opening Hours

Monday 10:00 - 13:30
16:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 13:30
16:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 13:30
16:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 13:30
16:00 - 21:00
Friday 16:00 - 17:00
22:00 - 13:00
Saturday 10:00 - 13:30
16:00 - 21:00

Telephone

+923138586501

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan Imam Raza A.S Reg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan Imam Raza A.S Reg:

Share

Category