Baluchistan Informations Group

Baluchistan Informations Group This Page Provides/ Share Informations Updates Regarding Jobs, Internship, Admissions, Scholarships, Tenders، Reels

اعلامیہ جنرل کالجز بلوچستانصوبہ بلوچستان کے جنرل کالجز میں بی۔ایس, اے۔ڈی۔پی (اے۔ڈی۔اے / اے۔ڈی۔ایس) کے داخلے جاری ہیں۔   ...
18/08/2026

اعلامیہ جنرل کالجز بلوچستان
صوبہ بلوچستان کے جنرل کالجز میں بی۔ایس, اے۔ڈی۔پی (اے۔ڈی۔اے / اے۔ڈی۔ایس) کے داخلے جاری ہیں۔

اہم اطلاع برائے ویٹنگ لسٹ امیدواران400 مکمل فنڈڈ فیمیل اسکالرشپ پروگرام کے ویٹنگ لسٹ امیدواران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ...
18/08/2026

اہم اطلاع برائے ویٹنگ لسٹ امیدواران
400 مکمل فنڈڈ فیمیل اسکالرشپ پروگرام کے ویٹنگ لسٹ امیدواران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 21 اگست 2026 تک اپنا Consent Form جمع کروائیں۔

ایسے امیدوار جن کی رجسٹریشن رہ گئی وہ امیدوار مقررہ فیس کے ساتھ اپنی رجسٹریشن مکمل کر سکتے ہیں ایم ڈی کیٹ امتحان20 ستمبر...
17/08/2026

ایسے امیدوار جن کی رجسٹریشن رہ گئی وہ امیدوار مقررہ فیس کے ساتھ اپنی رجسٹریشن مکمل کر سکتے ہیں ایم ڈی کیٹ امتحان
20 ستمبر 2026 ویب سائٹ www.pmdc.pk

محکمہ بہبود آبادی بلوچستان کے ان ملازمین کے قانونی ورثاء سے درخواستیں مطلوب ہیں.
17/08/2026

محکمہ بہبود آبادی بلوچستان کے ان ملازمین کے قانونی ورثاء
سے درخواستیں مطلوب ہیں.

گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ میں ملازمت کے مواقع🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے ہم...
17/08/2026

گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ میں ملازمت کے مواقع

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے ہمارے چینل کو جوائن کریں۔

یونیورسٹی آف بلوچستان، کوئٹہ▪️تمام طلبہ و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یونیورسٹی کے بوائز اور گرلز ہاسٹل آج 17 اگست 202...
17/08/2026

یونیورسٹی آف بلوچستان، کوئٹہ
▪️تمام طلبہ و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یونیورسٹی کے بوائز اور گرلز ہاسٹل آج 17 اگست 2026 سے کھول دیے گئے ہیں۔ تمام طلبہ و طالبات ہاسٹل میں اپنی رہائش کے لیے آ سکتے ہیں۔

حکومت  بلوچستان نے  اخوت کے ذریعے عوام کو 6 ارب روپے کا قرضہ  پروگرام، کو بلا سود قرضے دینے کا فیصلہ کیا ہے، چیف سیکرٹری...
12/08/2026

حکومت بلوچستان نے اخوت کے ذریعے عوام کو 6 ارب روپے کا قرضہ پروگرام، کو بلا سود قرضے دینے کا فیصلہ کیا ہے،
چیف سیکرٹری بلوچستان۔

بلوچستان بھر میں ایک بار پھر انٹرنیٹ کی بندش کردی گئی۔
09/08/2026

بلوچستان بھر میں ایک بار پھر انٹرنیٹ کی بندش کردی گئی۔

09/08/2026

نظام سے متعلق کوئی یہ کہہ دے نظام شہید ہوچکی ہے۔
اب ان کی درجات بلند ہورہے ہیں تو تو غیر متعلق تصور نہیں ہوگا۔

*خوشخبری برائے طالبات و والدین ژوب 🎓Govt. Girls Degree College Zhob میں BS کے داخلوں کا اعلانیہ پروگرامBS Chemistry, BS ...
08/08/2026

*
خوشخبری برائے طالبات و والدین ژوب 🎓

Govt. Girls Degree College Zhob
میں BS کے داخلوں کا اعلانیہ پروگرام
BS Chemistry,
BS English,
BS Urdu

آخری تاریخ15 اگست 2026 کلاسز24 اگست 2026 سےشروع ہونگے۔ www.chte.gob.pk
_Empowering Women, Building Future_
_Your Future Begins Here!

Address

Joint Road Railway Housing Society
Quetta
8700

Telephone

+923438147038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baluchistan Informations Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baluchistan Informations Group:

Shortcuts

Share