02/06/2025
۔الحمدللہ!
کاروانِ الذیشان کے زائرین کربلا و نجف کا روحانی سفر مکمل کر کے خیریت سے کوئٹہ واپس پہنچ چکے ہیں۔
یہ صرف ایک سفر نہیں تھا، یہ عشق کا قافلہ تھا جو امام حسینؑ کے دربار میں حاضری دے کر دلوں کو روشن کر آیا۔
یا رب! سب زائرین کی حاضری قبول فرما اور دوبارہ بلانے کا موقع نصیب فرما۔
📍 کاروانِ الذیشان — واپسی بخیر
#زیارت #کربلا #نجف