Al Qudrat Tours & Travels Pvt ltd

Al Qudrat Tours & Travels Pvt ltd Hajj, Umrah, Domestic & International Tickets Available

27/09/2025

Today’s newspaper
10/08/2025

Today’s newspaper

*ہفتہ وار جدول برائے امامت پنجگانہ نماز مسجد الحرام مکۃ المکرمہ*
10/08/2025

*ہفتہ وار جدول برائے امامت پنجگانہ نماز مسجد الحرام مکۃ المکرمہ*

🕋 حج کی تیاری کی شروعات کیجۓ آپ روز باتیں کیا کریں اللّٰه سے شروع میں ہوسکتا ہے آپ کو جواب سنائی نہ دیں ، پھر آہستہ آہست...
10/08/2025

🕋 حج کی تیاری کی شروعات کیجۓ
آپ روز باتیں کیا کریں اللّٰه سے شروع میں ہوسکتا ہے آپ کو جواب سنائی نہ دیں ، پھر آہستہ آہستہ آپ کا رابطہ قائم ہونے لگے گا، آپ کو جواب آنے لگیں گے، کبھی دکھائی دیں گے، کبھی سنائی دیں گے،
کبھی یوں ہی چلتے چلتے ذہن میں اٹھنے والے سوالوں کا جواب دیتے جائیں گے، بس وقت لگتا ہے
پھر رابطہ مضبوط ہونے لگتا ہے، تعلق بن جاتا ہے، گفتگو چل پڑتی ہے>>>
🤎

04/05/2025

30/04/2025

حج 2025 کی پہلی پرواز
اسلام آباد سے مدینہ منورہ
مبارک منزل کی طرف سفر شروع

*♦️ملتزَم*ملتزَم یعنی چمٹنے کی جگہ؛حجر اسود اور بیت اللہ کے دروازے کے درمیان کی دیوار کو ملتزم کہتے ہیں. یہ دعا کی قبولی...
30/04/2025

*♦️ملتزَم*
ملتزَم یعنی چمٹنے کی جگہ؛حجر اسود اور بیت اللہ کے دروازے کے درمیان کی دیوار کو ملتزم کہتے ہیں. یہ دعا کی قبولیت کا خاص مقام ہے.
▪️طواف کے چکر پورے کرنے کے بعد ملتزم پر لپٹ کر دعا کرنا مسنون ہے.
لیکن حالت احرام میں اگر اس پر خوشبو لگی ہو یا رش ہو تو کچھ دور کھڑے ہوکر دعا مانگ لیں.

Today Makkah  Time
29/04/2025

Today Makkah Time

Royal Clock Tower Makkah 💞
11/04/2025

Royal Clock Tower Makkah 💞

Address

Bolan Arcade Model Town Old Pashin Stop Quetta Cantt
Quetta
87000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qudrat Tours & Travels Pvt ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category