11/12/2025
سعودی عرب نے عمرہ ویزہ 2026 کے حتمی تاریخوں کا اعلان کر دیا
سعودی عرب نے 2026 کے عمرہ سیزن کے لیے اختتامی شیڈول سرکاری طور پر جاری کر دیا ہے
:وزارت حج و عمرہ کے مطابق
عمرہ ویزہ جاری کرنے کی آخری تاریخ: 19 مارچ 2026
عمرہ پر آنے کی آخری تاریخ: 02 اپریل 2026
واپسی کی حتمی آخری تاریخ: 18 اپریل 2026
زائرین کو سختی سے مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے سفر کی منصوبہ بندی ان تاریخوں کے مطابق کریں، کیونکہ ان حتمی تاریخوں کے بعد کوئی توسیع نہیں دی جائے گی