16/07/2025
اچھی خبر۔ پاکستان کو برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا۔ اب تمام پاکستانی ایئر لائنز برطانیہ کے لیے پروازیں کر سکیں گی۔ پاکستانی اور برطانوی حکام کی جانب سے مسئلے کے حل کے لیے کی جانے والی کوششوں کا شکریہ۔