18/02/2026
الحمدللہشَبیر صاحب نے ہم پر اعتماد کرتے ہوئے MUSA Aviation Services سے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔مکہ مکرمہ میں VOCO ہوٹل (5 اسٹار) اور مدینہ منورہ میں Rua Al Masi ہوٹل (3 اسٹار) میں قیام کا انتظام کیا گیا۔ہم دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہم پر بھروسا کیا۔ان کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے، اور یہی اعتماد ہمیں ہر زائرِ حرم کی خدمت اخلاص اور ذمہ داری کے ساتھ کرنے کا حوصلہ دیتا ہے۔اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ قبول فرمائے، ان کے سفر کو آسان بنائے اور ہمیں مزید بندگانِ خدا کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔آمین 🤲✨