
18/06/2022
دبئی کے لئے 250 ٹیکسی ڈرائیور کی فوری ضرورت ہے خواہش مند افراد جلد از جلد رابطہ کریں ٹیسٹ انٹرویو 02/07/2022 کو میٹرو گراؤنڈ اسلام آباد میں ہونگے۔ٹیسٹ کلیئر ہونے سے پہلے کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد میڈیکل اور پروٹیکٹر ہوگا ۔ویزا کی فیس لگنے کے بعد لئے جائے گی کوئی پروسیس چارجز لاگو نہیں ہیں۔