Al Mashahir Travel & Tours

Al Mashahir Travel & Tours Air Ticketing, Umrah Services, Visit Visa, Hotel Booking, Travel Insurance

22/04/2026
13/07/2025

AL MASHAHIR TRAVEL & TOURS
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
VISA ASSISTANCE

File Preparation & Counsultancy Services
Asia, UK, USA, Canda, Australia, & Schengen Europe
* Visa Form Filling
* Travel Insurance
* Hotel Reservations
* Flights Reservations
* Covering Letter
* Travel History
* Travel Plans
* Visa Appointment
* FBR Tax Returns
* Filer Services
* Checking and Finalizing Documents
➖➖➖➖➖➖➖➖
Contact us for Services
https://wa.me/*+923325323886*
📲 +923101507123
[email protected]

AL MASHAHIR TRAVEL & TOURS ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖Job Searching Documents/File Preparation &  Counsultancy ServicesAsia, UK, USA...
11/07/2025

AL MASHAHIR TRAVEL & TOURS
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
Job Searching Documents/File Preparation & Counsultancy Services
Asia, UK, USA, Canda, Australia, & European Etc
➖➖➖➖➖➖➖➖
We are providing professional docs making services. Like cv/resume cover letter etc

* Professional Resume Cv Maker (Europass format, Uk format, Usa Format & Canadian Format etc).

* Professional Job Application Letter

* Professional Job Covering Letter

Contact us for Services
https://wa.me/*+923325323886*
📲 +923101507123
[email protected]

04/06/2025
04/04/2025

*آصف علی زرداری*

کچھ دِن سے زرداری صاحب کی تقریر پر بہت تنقید ہو رہی ہے کہ تقریر کرتے ہوۓ زبان لڑکھڑا رہی ہے اور صدر صاحب دیکھ کر بھی درست تلفظ ادا نہیں کر سکتے ۔جب بندے کا دماغ سُکڑ جاۓ تو وہ بولتا کُچھ ہے اور مُنہ سے نکلتا کچھ ہے۔
لیکن میرے دیس واسیو یہ پہلا واقعہ نہیں ہے کہ ملک کے صدر صاحب بولنے سے قاصر ہیں
ماضی قریب کی بات کریں محترم چوہدری شجاعت صاحب بھی عبوری وزیراعظم رہ چُکے ہیں جن کی بات کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں تھی۔
نون لیگ نے اپنے دورِ حکومت میں سعید الزمان صدیقی کو بسترِ مرگ سے اُٹھا کر گورنر بنایا جو حلف اُٹھانے سے انتقال فرمانے تک سرکاری ہسپتال میں ہی رہے-
اِس بدقسمت ملک پر اِس سے پہلے بھی ایک اور حکمران مسلط رہ چُکے ہیں جو نہ چل پھر سکتے تھے اور نہ ہی بول سکتے تھے اور ان کا نام تھا ملک غلام محمد۔ قدرت اللہ شہاب اپنی کتاب 'شہاب نامہ' میں لکھتے ہیں غلام محمد جو 1951 سے 1955ء تک متحدہ پاکستان کے گورنر جنرل رہے۔ فالج اور لقوے کی وجہ سے نہ وہ کھڑے ہو سکتے تھے اور نہ ہی ان کی کہی ہوئی بات کسی کو سمجھ آتی تھی۔
قدرت اللہ شہاب کے بقول صدر صاحب کے مُنہ سے بس غوں غاں کی آوازیں ہی نکلتی تھیں۔جو صرف اُن کی انگریز نرس ہی سمجھ سکتی تھی۔
اکبر ملک نے بھی اپنی کتاب" کہانی ایک قوم کی" میں لکھا ہے کہ جب خواجہ ناظم الدین اور اُن کے دیگر رفقائے کار نے غلام محمد کو گورنر جنرل کے عہدے کا حلف دلایا تو اس وقت غلام محمد کی صحت جواب دے چُکی تھی۔ وہ اکثر بیمار رہتے، فالج کے حملے نے انھیں چڑچڑا کر دیا تھا۔ اُن کی گفتگو اور کردار میں مخبوط الحواسی کے آثار بھی نمایاں ہو رہے تھے۔ وہ اپنا بیشتر وقت اپنی ایک غیر ملکی سیکرٹری مس روتھ بورل کے ساتھ گزارتے۔ اِس کے باوجُود اُن کو اقتدار کی شدید بھوک اور پیاس تھی۔
جِس ملک کی 99 فیصد عوام گونگی بہری ہو اُس ملک کے حکمرانوں کا گونگا ہونا، بہرہ ہونا، زبان کا لڑکھڑانا یا عوامی مینڈیٹ کے بغیر انتہائی ڈھٹائی سے حکومت کرنا کوئی شرم کی بات نہی۔

Saudi national Day
23/09/2024

Saudi national Day

13/08/2024

pakistan Pakistan

The Clock Towers, Mecca, Saudi Arabia
23/06/2024

The Clock Towers, Mecca, Saudi Arabia

یوم عرفہ 💝 اگر کسی نے قیامت کے منظر کو دیکھنا ہے تو عرفات کے اس منظر کو دیکھ لیں ایک ہی لباس ایک ہی آواز ایک ہی منظر ایک...
15/06/2024

یوم عرفہ 💝

اگر کسی نے قیامت کے منظر کو دیکھنا ہے تو عرفات کے اس منظر کو دیکھ لیں ایک ہی لباس ایک ہی آواز ایک ہی منظر ایک ہی دعا "اے پیارے رب ہم حاضر ہیں ہم حاضر ہیں"
آنکھیں اشک بار کانپتے ہاتھوں کے ساتھ رب کی جنت کے طلب گار اور جہنم سے آزادی کے پروانے اکٹھے کرنے والے سب جمع ہیں سبحان اللّٰه سب کی حاضری کو قبول فرما مومنین مومنات مسلمین مسلمات کی بخشش و مغفرت فرما تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما آمین

اللّٰہ کریم ہمیں بھی آئندہ ان خوش نصیبوں میں شامل فرمالیں آمین یارب العالمین 🌸

Address

Office No3 First Floor Sarwar Plaza Opp Shell Pump Shamsabad Murree Road Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mashahir Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share