23/03/2026
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا کے تمام شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں
حفظ و ناظرہ
درس نظامی
ایک سالہ تخصص فی العقائد الاسلامیہ
ایک سالہ تخصص فی الافتاء
عصری تعلیم نرسری تا میٹرک
تاریخ داخلہ: 10 تا 15 شوال 1447ھ- بمطابق 30 مارچ تا 4 اپریل 2026ء