Pakistan's lovers

Pakistan's lovers The purpose of this Page to show the beauty of Pakistan

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ...
11/09/2023

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ...
09/09/2023

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

*ان پر درود پڑھ کے معطر ہوئی حیات**ان کا ذکر کیا تو مصائب پلٹ گئے💞**صَلّی اَللّہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمْ♥️*       #ا...
09/09/2023

*ان پر درود پڑھ کے معطر ہوئی حیات*
*ان کا ذکر کیا تو مصائب پلٹ گئے💞*

*صَلّی اَللّہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمْ♥️*



#اسلام

قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر جن کے آخری الفاظ تھے،یااللّٰہ میری اُمت، میری اُمت، ( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ)🌺صَــلَّــی...
09/09/2023

قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر
جن کے آخری الفاظ تھے،یااللّٰہ میری اُمت، میری اُمت،
( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ)🌺
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔
. . . .





08/09/2023



PAKISTAN ZINDABAD
04/09/2023

PAKISTAN ZINDABAD

04/09/2023

وائے ناکامی! متاع کارواں جاتا رہا
کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

ایک ماہ قبل گھر کا پمپ کرنٹ ہو گیا۔ ایک مسلمان الیکٹریشن کو کال کی، خود جا کر بھی ملا مگر اس نے آتے آتے چار پانچ دن گزار دیے۔ ایک روز اسے پکڑ کر لایا تو اس نے پمپ کا بغور جائزہ لیا اور بولا کہ اسکی تمام سیلیں لیک ہیں، لہٰذا میں اسکو اتار کر ساتھ لیکر جاؤں گا اور خشک کر کے، نئی سیلیں ڈال کر دونگا جسکا خرچہ کم از کم 1500 روپے ہے۔ یہ بتا کر وہ شام کو دوبارہ آنے کا وعدہ کر کے چلا گیا (اور دوبارہ آیا بھی نہیں).

چھوٹا بھائی بولا کہ اگلے بازار میں ایک عیسائی لڑکا الیکٹریشن ہے، اسکو بلا لاؤں؟ میں نے کہا ٹھیک بلا لاؤ۔
اس لڑکے نے آ کر پمپ کو دیکھا اور بتایا کہ اسکا اوپر والا نٹ لوز ہو گیا ہے جسکی وجہ سے پانی لیک ہو رہا ہے اور کیپسٹر خراب ہونے کی وجہ سے پمپ کرنٹ ہو گیا ہے۔ اس نے نیا کیپسٹر ڈالا اور نیا نٹ لگا کر پمپ چیک کیا تو مکمل صحت یابی کی نوید سنائی۔

گھر میں دو فرشی پنکھے بھی خراب تھے، وہ چیک کروائے تو معلوم ہوا کہ دونوں کے کیپسٹرز خراب ہیں اور وہ بھی نئے ڈال دیے گئے اور ساتھ پنکھے کو پھیرما کرنے والی کلیاں بھی نئی لگا دیں۔ میں نے ٹوٹل خرچہ پوچھا تو بولا 1100 روپے دے دیں۔

میں حیران ہوا کہ نہ تو اس لڑکے نے لارا لگایا اور نہ خجل کیا اور کتنے معقول پیسوں میں ایک پمپ اور دو پنکھے آدھے پونے گھنٹے میں ٹھیک کر کے چلا بھی گیا۔

کیا ہم مجموعی طور پر چور اور کام چور نہیں ہو گئے الا ما شاء اللہ، کیا ہر بندہ دوسرے کو دھوکہ دینا اور لوٹنا اپنا حق نہیں سمجھتا، کیا ہم ہر وہ بزنس کرنے کو ترجیح نہیں دیتے جس میں اولا زیادہ ہو اور ہزار والی چیز دو ہزار میں فروخت کر سکیں۔ شاید بلکہ یقیناً ہم کلی طور پر بد دیانت، خود غرض اور ہڈ حرام ہو چکے ہیں جسکا خمیازہ بھی بھگت رہے ہیں۔ لیکن افسوس کہ ہم اس سب تنزلی اور تنگی کا زمہ دار دوسروں کو ہی ٹھہراتے ہیں اور خود کو سدھارنے کا، توبہ و استغفار کرنے کا کبھی دل میں خیال تک نہیں آتا۔😅

(نوٹ: تمام مسلمان بے ایمان نہیں ہوتے اور تمام غیر مسلم ایماندار نہیں ہوتے لیکن سچی بات ہے کہ دھوکہ بازی میں ہم ان سے بہت آگے نکل گئے ہیں).😢

شہباز اختر

09/06/2022
01/01/2020

PAKISTAN ZINDABAD

Address

RAWLPINDI
Rawalpindi
52110

Telephone

+923335425005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan's lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan's lovers:

Share

Category