Pindi Coaches Official

Pindi Coaches Official Pindi Coaches Travel agency

29/07/2026
اہم نوٹ برائے مسافرین​معزز صارفین،​ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ حالیہ دنوں میں ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی اور بھار...
03/04/2026

اہم نوٹ برائے مسافرین
​معزز صارفین،
​ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ حالیہ دنوں میں ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی اور بھاری اضافے کی وجہ سے کمپنی کے لیے پرانے ریٹس پر سروس برقرار رکھنا ممکن نہیں رہا۔ اسی بنا پر بادلِ نخواستہ پنڈی کوچز کے کرایوں میں معمولی اضافہ کیا جا رہا ہے۔
​ہمیں اس اضافے سے آپ پر پڑنے والے اضافی بوجھ کا بخوبی احساس ہے اور ہم اس کے لیے آپ سے تہہ دل سے معذرت خواہ ہیں۔ ہمارا مقصد ہمیشہ آپ کو سستی اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرنا رہا ہے، مگر موجودہ معاشی حالات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ ناگزیر تھا۔
​امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں گے۔
​شکریہ،
انتظامیہ: پنڈی کوچز

14/11/2025
موٹروے پولیس ظالم بن گئی۔پسند اور نا پسند کی بنیاد پر بھاری جرمانے شروع کر دیئے وہ دفعات شامل کر کے جرمانہ کیا گیا جو کہ...
29/09/2025

موٹروے پولیس ظالم بن گئی۔
پسند اور نا پسند کی بنیاد پر بھاری جرمانے شروع کر دیئے
وہ دفعات شامل کر کے جرمانہ کیا گیا جو کہ ڈرائیور سے سرزد بھی نا ہوئیں۔
گاڑی پیرودھائ جنرل بس سٹینڈ راولپنڈی سے ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے روانہ ہوئی
جب 26 نمبر سٹاپ پر مسافر اٹھانے کیلئے رکی تو موٹروے پولیس آفیسر نے
16 ہزار 16 روپے کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔
جو کہ معزز ٹرانسپورٹرز کے ساتھ سراسر ظلم اور نا انصافی ہے ۔
ارباب اختیار سے درخواست کہ نوٹس لے کر داد رسی کی جائے۔

23/02/2025

MASHALLAH

09/11/2024

پنڈی کوچز ( راولپنڈی سے ڈیرہ اسماعیل)
راولپنڈی سے روانگی رات 11:00 بجے براستہ سی پیک میانوالی چشمہ

Address

Pindi Coaches Shop No D148 Opposite General Bus Stand Pirwadhai
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 05:30 - 23:00
Tuesday 05:30 - 23:00
Wednesday 05:30 - 23:00
Thursday 05:30 - 23:00
Friday 05:30 - 23:00
Saturday 05:30 - 23:00
Sunday 05:30 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pindi Coaches Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category