Al Nenava Travel And Tours

Al Nenava Travel And  Tours -The Al Nenava travels is a totally professional working team.

Knows all the complications of Tours.
-Our mission is to make ziyarat possible for every person in a very well-mannered way and provide excellent services

19/07/2026
اے شیعیوں جب پینا پانی۔۔۔   #کربلا  #یاحسین    #عاشوراء    #محرم  #حسین
14/07/2026

اے شیعیوں جب پینا پانی۔
۔
۔
#کربلا #یاحسین #عاشوراء #محرم #حسین

*عراق ویزا کے لیے قابلِ قبول رشتے (50 سال سے کم عمر مرد و خواتین)*لازمی ہے کہ درخواست گزار فیملی کے ساتھ ہوں۔*قابلِ قبول...
01/07/2026

*عراق ویزا کے لیے قابلِ قبول رشتے (50 سال سے کم عمر مرد و خواتین)*

لازمی ہے کہ درخواست گزار فیملی کے ساتھ ہوں۔

*قابلِ قبول رشتے:*
• ماں اور بیٹا
• ماں اور بیٹی
• والد اور بیٹا
• والد اور بیٹی
• شوہر اور بیوی
• بھائی اور بہن

صرف یہی رشتے قابلِ قبول ہوں گے۔
*کاروان النینوا*
Visit our website👇

Find budget-friendly Ziyarat packages from top caravans on AlNenava. Explore a variety of options for convenience and affordability, all in one place.

زہارتِ ناحیہ میں صاحب الزمان عجل کا مرثیہ اپنےجد امام حسینؑ کے لیے۔
24/06/2026

زہارتِ ناحیہ میں صاحب الزمان عجل کا مرثیہ اپنےجد امام حسینؑ کے لیے۔

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:"اے سدیر! تمہارے لیے کیا چیز رکاوٹ ہے کہ تم ہر جمعہ پانچ مرتبہ اور ہر دن ایک مرتبہ...
24/06/2026

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

"اے سدیر! تمہارے لیے کیا چیز رکاوٹ ہے کہ تم ہر جمعہ پانچ مرتبہ اور ہر دن ایک مرتبہ قبرِ حسینؑ کی زیارت کیا کرو؟"

سدیر کہتے ہیں:
میں نے عرض کیا: آپ پر قربان جاؤں، ہمارے اور ان کے درمیان تو طویل فاصلہ ہے (یعنی ہمارا گھر بہت دور ہے) ۔

تو امامؑ نے فرمایا:
"تم اپنے گھر کی چھت پر جاؤ، پھر دائیں اور بائیں جانب دیکھو، اس کے بعد اپنا سر آسمان کی طرف بلند کرو پھر امام حسین علیہ السلام کی قبرِ مطہر (کربلا) کی جانب رخ کر کے یوں کہو۔

اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا أَبَا عَبْدِ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

یوں تمہارے صحیفہ اعمال میں ایک زیارت لکھ دی جائے گی، اور وہ زیارت ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر شمار ہوگی۔

سدیر بیان کرتے ہیں:
"چنانچہ میں بسا اوقات دن کے وقت یہ عمل بیس مرتبہ سے بھی زیادہ انجام دیتا تھا۔"

(الکافی، ج 4 ،ص 587)

✨ Arbaeen 2026 Standard Ground Package ✨Experience the Spiritual Journey of Karbala & Najaf
23/06/2026

✨ Arbaeen 2026 Standard Ground Package ✨
Experience the Spiritual Journey of Karbala & Najaf



آغازِ محرم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔    #محرم  #حسین   #آغاز
18/06/2026

آغازِ محرم۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#محرم #حسین #آغاز

Walk the Path of Love & DevotionJoin Our Arbaeen 2026 Journey to Karbala✨ Economy & Standard Packages Available🚌 Ground ...
18/06/2026

Walk the Path of Love & Devotion
Join Our Arbaeen 2026 Journey to Karbala

✨ Economy & Standard Packages Available
🚌 Ground Service for Overseas Zaireen
📍 Iraq Ziarat | Visa | Hotels | Transport | Meals Included

📞 Contact Al Nenava Travel & Tours (Pvt.) Ltd. Today
“Serving the Zaireen of Ahlul Bayt (A.S.) with dedication and excellence.” 🤲🏻✨

عیدِ غدیر کے اعمال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔    #غدیر  #علی  #مولانا
03/06/2026

عیدِ غدیر کے اعمال۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#غدیر #علی #مولانا

Address

First Floor Shop # 12, Nadir Mall Opposite Tehzeeb Bakers, Satellite Town Rawalpindi
Rawalpindi
00666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Nenava Travel And Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category