Travel Nama

Travel Nama Travel Solution for Humans..

ایک خبر۔۔آج سے جو بھی عمرہ ویزہ ایشو ہوگا وہ ایک سال کی مدت کا ہوگا اور ملٹیپل ہوگا ٹوٹل قیام 90 دن ہوگا مثلاً 20 جولائی...
20/07/2026

ایک خبر۔۔
آج سے جو بھی عمرہ ویزہ ایشو ہوگا وہ ایک سال کی مدت کا ہوگا اور ملٹیپل ہوگا ٹوٹل قیام 90 دن ہوگا مثلاً 20 جولائی کو آپ انٹر ہوئے 20 دن رہے اور واپس چلے گئے پھر 10 دن بعد واپس آئیں گے تو نیا ویزہ لینے کی ضرورت نہ ہوگی

اسی طرح ایک سال تک یہ کار آمد رہے گا

لیکن اس کے لیے آپ کو ہر بار عمرہ پرمٹ اور ایک عمرہ پیکج سعودی منسٹری آف حج اینڈ عمرہ سے لینا لازمی ہوگا
آپ میں سے کون کون اس بئے ویزے کو پسند کرے گا

🕋💚🤲❤️

05/04/2026

Air Travel in Pakistan May Get More Expensive as Jet fuel Price jumpes 82%
09/03/2026

Air Travel in Pakistan May Get More Expensive as Jet fuel Price jumpes 82%

1. ایئر لائن ٹکٹ 2. ویزٹ ویزہ3. عمرہ ویزہ4. ہوٹل بکنگ مندرجہ بالا تمام کام ہماری ٹریول ایجنسی TRAVEL NAMA ڈیل کرتی ہے من...
06/03/2026

1. ایئر لائن ٹکٹ
2. ویزٹ ویزہ
3. عمرہ ویزہ
4. ہوٹل بکنگ
مندرجہ بالا تمام کام ہماری ٹریول ایجنسی TRAVEL NAMA ڈیل کرتی ہے مندرجہ ذیل میں ہماری ٹریول ایجنسی سے رابطہ کریں 👇
Follow the TRAVEL NAMA PVT LIMITED channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VbCK4mnA2pLCbGoLEh0s

Follow TRAVEL NAMA PVT LIMITED's WhatsApp channel. Travel Solution for Humans. Join 78 followers for the latest updates.

EMIRATES 🇦🇪 FLIGHTS UPDATE MARCH
06/03/2026

EMIRATES 🇦🇪 FLIGHTS UPDATE MARCH

Amazing Favts About Air Travel
06/03/2026

Amazing Favts About Air Travel

آج سے ریاض ائرپورٹ پر ٹرمینل تبدیل ہوگئے ہیں۔  ائرپورٹ جانے سے پہلے اپنی اپنی فلائٹ کا ٹرمینل چیک کریں۔
26/02/2026

آج سے ریاض ائرپورٹ پر ٹرمینل تبدیل ہوگئے ہیں۔
ائرپورٹ جانے سے پہلے اپنی اپنی فلائٹ کا ٹرمینل چیک کریں۔

Soft Skill Certificate
23/02/2026

Soft Skill Certificate

پنجاب  ائیر لائن کی  پہلی  پرواز   اپریل  سے  شروع  ہوگی  جس کے لیے  پہلے مرحلے میں7 جہاز خریدے  جا رہے  ہیں۔ذرائع  پنجا...
20/02/2026

پنجاب ائیر لائن کی پہلی پرواز اپریل سے شروع ہوگی جس کے لیے پہلے مرحلے میں7 جہاز خریدے جا رہے ہیں۔

ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق پنجاب ائیرلائن صوبے کی اپنی ائیرلائن ہوگی۔ پہلے مرحلے میں 2 سال تک صرف اندرون ملک پروازیں چلائی جائیں گی، پنجاب ائیرلائن 2 سال بعد انٹرنیشنل فلائٹس بھی شروع کرےگی۔

ان ذرائع نےمزید بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا موجودہ ہیلی کاپٹر بھی پنجاب ائیرلائن کا حصہ بنا دیا جائےگا، وزیراعلیٰ سرکاری سفر کے لیے پنجاب ائیرلائن کے جہاز استعمال کریں گی، ان کے لیے الگ سے خصوصی جہاز نہیں خریدا جائےگا۔

ذرائع کے مطابق قومی خزانے پر اضافی بوجھ نہ ڈالنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، موجودہ اور نئے جہازوں کو مکمل طور پر منافع کے حصول کے لیے استعمال کیا جائےگا، نئے جہاز مسافروں اور وزیراعلیٰ دونوں کے استعمال میں آئیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب ائیر لائن کا جہاز استعمال کریں گی تو اس کا کرایہ دیا جائےگا..

TRAVEL NAMA (Travel Solution for Humans)

20/02/2026

TRAVEL NAMA (Travel Solution for Humans)

Address

29 C BLOCK SATELLITE TOWN CHANDNI CHOWK
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel Nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category