Karwan Al Qaim

Karwan Al Qaim Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karwan Al Qaim, Travel Company, Rawalpindi.

کاروان القائم زائرین کی خدمت میں ہر وقت پیش ہے عمرہ ایران، عراق اور شام کی زیارات کا با اعتماد اداره بر ماه بائی روڈ اور بائی ائیر قافلے کی روانگی ہوتی ہے
Since 1959
سید محمد علی نقوی
032000005512

🖤 25 رجب المرجب — شہادتِ امام موسیٰ کاظمؑیہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حق کی راہ میں صبر سب سے بڑی طاقت ہے۔قید و بند کی سخت...
15/01/2026

🖤 25 رجب المرجب — شہادتِ امام موسیٰ کاظمؑ
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حق کی راہ میں صبر سب سے بڑی طاقت ہے۔
قید و بند کی سختیوں کے باوجود امام موسیٰ کاظمؑ نے عبادت، تقویٰ اور دینِ حق سے کبھی منہ نہیں موڑا۔
ان کی زندگی ہمیں سکھاتی ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں، استقامت اور اللہ پر بھروسہ انسان کو سربلند رکھتا ہے۔
اللہ ہمیں بھی صبر، عبادت اور حق پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲

Karwan Al Qaim (Since 1959)
📍 پکی چوک، اسکندرآباد، میانوالی، پاکستان
📞 سید محمد علی نقوی | 0320-0005512

9 رجب المرجب جشنِ آمد بابُ الحوائج، شہزادۂ حضرت علی اصغرؑ ابنِ حسینؑ کے پُرمسرت موقع پر تمام مومنین کو دل کی گہرائیوں س...
29/12/2025

9 رجب المرجب
جشنِ آمد بابُ الحوائج، شہزادۂ حضرت علی اصغرؑ ابنِ حسینؑ کے پُرمسرت موقع پر تمام مومنین کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ پاک بحق حضرت علی اصغر ؑ اس خوشی کو قبول فرمائے اور ہمیں اہلِ بیتؑ کی محبت میں ثابت قدم رکھے۔ الٰی امین


ہمارا مقصد خدمت زائرین 03200005512
28/12/2025

ہمارا مقصد خدمت زائرین
03200005512

کاروان القائم کے زائرین کے لئے رہائیش ہمارا مقصد خدمت زائرین 03200005512
28/12/2025

کاروان القائم کے زائرین کے لئے رہائیش
ہمارا مقصد خدمت زائرین
03200005512

آج مورخہ 20 دسمبر 2025 بروز ہفتہ کاروان القائم کا 80 لوگوں پر مشتمل قافلہ دوپہر کے کھانے پر حرم ابوالفضل العباس علیہ الس...
20/12/2025

آج مورخہ 20 دسمبر 2025 بروز ہفتہ کاروان القائم کا 80 لوگوں پر مشتمل قافلہ دوپہر کے کھانے پر حرم ابوالفضل العباس علیہ السلام میں مدعو ہے۔

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا🙏🏻🙏🏻

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan Al Qaim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category