Sheikh Zahid Air Services

Sheikh Zahid Air Services GREAT TRAVELS

👇👇👇👇👇
20/03/2026

👇👇👇👇👇

⚠️ سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں کے لیے اہم اطلاععید کی چھٹیاں قریب آتے ہی پاکستان جانے والی فلائٹس کی قیمتیں تیزی سے ب...
09/03/2026

⚠️ سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں کے لیے اہم اطلاع

عید کی چھٹیاں قریب آتے ہی پاکستان جانے والی فلائٹس کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں جبکہ کچھ روٹس پر اچانک فلائٹس منسوخ بھی ہو رہی ہیں۔

✈️ کوشش کریں کہ ڈائریکٹ فلائٹس ہی بک کریں۔
⚠️ دبئی، بحرین، کویت اور قطر کے ذریعے جانے والی کنیکٹنگ فلائٹس سے حتیٰ الامکان گریز کریں اور اگر بکنگ کی ہے تو کینسل کر کے ڈائریکٹ فلائٹ لیں اور ریفنڈ کیلئے اپلائی کر دیں، ریفنڈ ملنے میں بھی کافی وقت لگ جاتا ہے

📢 سعودی ایئر لائنز نے پشاور کی فلائٹس 15 مارچ تک منسوخ کر دی ہیں اور ہو سکتا ہے 15 کے بعد بھی منسوخ رہیں، پشاور جانے والے مسافر اسلام آباد کے ذریعے سفر پلان کریں۔

سعودی ائرپورٹ جدہ، الریاض نے تنبیہ کی ہے کہ سفر کرنے سے پہلے ائرلائن سے ضرور رابطہ کر کے اپنی فلائٹ سٹیٹس معلوم کریں

❗ آخری وقت تک انتظار نہ کریں، ورنہ ٹکٹ بہت مہنگی ہو سکتی ہے۔

یہ معلومات دوسرے پاکستانیوں تک پہنچانے کے لیے پوسٹ ضرور شیئر کریں۔

06/12/2025
03/12/2025

🌟 قطر جانے والے تمام مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری! 🌟

قطر ایئرویز نے اب اپنی پروازوں میں جدید ترین Starlink High-Speed Wi-Fi سروس شروع کر دی ہے!
اس کا مطلب یہ ہے کہ اب آپ آسمان کی بلندیوں پر بھی بلاک فری، تیز ترین اور مستحکم انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں۔

📶 مفت وائی فائی — Gate se lekar Landing tak!
چاہے آپ میسج کرنا چاہیں، ویڈیوز دیکھنا چاہیں یا دفتر کا
کوئی ضروری کام ہو، سب کچھ اب باآسانی ممکن ہے۔
شیخ زاہد ایر سروسز

Sheikh zahid air services 0302 9371552Mr wali Ahad 0302 1063388
29/09/2024

Sheikh zahid air services
0302 9371552
Mr wali Ahad
0302 1063388

Address

Dadu Market Office No 9
Sadda

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923029371552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Zahid Air Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheikh Zahid Air Services:

Share

Category