11/08/2025
پی آئی اے کا جشن آزادی پر قوم کو بڑا تحفہ
پی آئی اے نے 14 اگست کی خوشی میں ٹکٹیں 14 فیصد سستی کردیں
سعودیہ، گلف ممالک، اندرون ملک اور شمالی علاقہ جات جانیوالے مسافر مستفیدہونگے
ڈسکاؤنٹ کا اطلاق 14 اگست کو سفر کرنیوالے مسافروں پر ہی ہوگا