27/02/2024
صادق آباد اور گردونواح سمیت پنجاپ بھر میں , Ufone Telenor، Jazz, zong کمپنیوں کی ناقص سروسز اور ان کی ہر مہینے بڑھتی مہنگی پیکجز کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔ یہ کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ، جبکہ ان کی سروسز نہ ہونے کے برابر ہیں- کال ملانے اور انٹرنیٹ سروسز براٸے نام ہے ۔ عوام کو ان کمپنیوں کی سروسز سے کوٸی فاٸدہ نہیں ۔آپ کا آپنا ویر اظہر جٹ_شکریہ