Atlantic Study & Visa Cansultant

Atlantic Study & Visa Cansultant Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atlantic Study & Visa Cansultant, Travel Agency, 35-36 main market dubai garden G. T Road, Sahiwal.

🛂 Visa Assistance (Student Visa,)
🎓 University Admissions (Application & Scholarship Guidance)
📋 Documentation Support (SOP, Financial Proof, etc.)
🗺 Country-Specific Guidance (Canada, USA, UK, Australia & more)

16/07/2026

پاکپتن سے uk 🇬🇧 ویزہ منظور

16/07/2026

Luxembourg 🇱🇺 visa apply karny ka bahtreen Waqat

16/07/2026

Belgium 🇧🇪 visa apply karny ka thek time

16/07/2026

اوکاڑہ سے 2 ترکی 🇹🇷 ویزہ منظور

15/07/2026

Spain 🇪🇸 visa apply karny ka thek time
Apply Spain 🇪🇸 visa

اوورسیز پاکستانیوں کی محبت، اعتماد اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔آج ہمارے عمان (مسقط) سے تعلق رکھنے والے ایک م...
15/07/2026

اوورسیز پاکستانیوں کی محبت، اعتماد اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔

آج ہمارے عمان (مسقط) سے تعلق رکھنے والے ایک معزز کلائنٹ نے ویزا درخواست کے لیے ہم پر اعتماد کرتے ہوئے گھر بیٹھے ہی اپنی فائل کا آغاز کیا اور اسی دن ادائیگی بھی کر دی۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ہماری پوری ٹیم کے لیے محبت کے اظہار کے طور پر لنچ بھی بھجوایا، جس پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔

ہم اپنے تمام کلائنٹس کو ہمیشہ یہ بات واضح طور پر بتاتے ہیں کہ ویزا جاری کرنا یا مسترد کرنا مکمل طور پر ایمبیسی کا اختیار ہوتا ہے۔ ایک کنسلٹنٹ کا کام صرف درست رہنمائی، مکمل دستاویزات کی تیاری اور بھرپور کوشش کرنا ہے۔ الحمدللہ، ہم اپنی ذمہ داری پوری ایمانداری، دیانت داری اور پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جبکہ حتمی فیصلہ ہمیشہ متعلقہ ایمبیسی کا ہوتا ہے۔

عمان سے ملنے والی اس محبت، اعتماد اور عزت افزائی پر ہم اپنے معزز کلائنٹ کے بے حد مشکور ہیں۔

آج صبح جب میں دفتر پہنچا تو میری نظر ایک عجیب منظر پر پڑی۔ ایک طرف مٹھائی کا ڈبہ رکھا ہوا تھا اور اس کے ساتھ ہی ویزا ریف...
15/07/2026

آج صبح جب میں دفتر پہنچا تو میری نظر ایک عجیب منظر پر پڑی۔ ایک طرف مٹھائی کا ڈبہ رکھا ہوا تھا اور اس کے ساتھ ہی ویزا ریفیوزل لیٹر بھی موجود تھا۔

پہلے تو مجھے سمجھ ہی نہیں آئی کہ مٹھائی اور ریفیوزل لیٹر کا آپس میں کیا تعلق ہو سکتا ہے۔ عام طور پر ریفیوزل لیٹر خوشی کی خبر نہیں ہوتا، پھر مٹھائی کیوں؟ 🤔

بس یہی وہ دلچسپ کہانی ہے جس نے میری توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔ اس کے پیچھے ایک ایسی حقیقت ہے جو بہت سے لوگوں کے لیے سبق بھی ہے اور حوصلہ بھی۔

اس پوری کہانی پر ہم ایک تفصیلی ویڈیو بنائیں گے اور بہت جلد آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ ویڈیو ضرور دیکھئے گا۔

15/07/2026

الحمدللہ
ساہیوال سے 5 ترکی 🇹🇷 ویزہ منظور

14/07/2026

الحمدللہ
1 اور یو کے 🇬🇧 ویزہ منظور ہو گیا

14/07/2026

Canada 🇨🇦 visa apply karny ka Blkul thek time

Address

35-36 Main Market Dubai Garden G. T Road
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Telephone

+923006925765

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atlantic Study & Visa Cansultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Atlantic Study & Visa Cansultant:

Shortcuts

Share

Category