
06/06/2025
گرمی سے بچنے اگر ناران جانا ہے تو ہوٹل والوں کی ٹھنڈی جیب گرم کرنی ہو گی .جی ہر سال کی طرح اس سال بھی ناران میں خواری ذلالت کا۔ٹائم شروع ہونا۔چاہتا ہے بدقسمتی سے ناران بٹہ کنڈی کاغان میں کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں انتظامیہ کا ۔ جس کا جتنا مرضی ریٹ لے رہے ہیں ہوٹل۔والے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ہوٹل مالکان سے دردمندانہ درخواست ہے کہ وہ روم ریٹ پر تھوڑی نظر سانی کریں۔ جیسے سوات کالام اور کشمیر کے ہوٹل مالکان نظر سانی کرتے ہیں رزق اللہ کی ذات نے دینا ہے۔
اگر آپ عید پر گرمی سے بچنے کے لیے ناران جا رہے ہیں تو روم کی ایڈوانس بکنگ لازمی کروا لیں ۔۔یہ سب کو کہتے سنا ہو گا مگر ایڈوانس بکنگ کے لئے کسی کو فون کریں تو پتہ چلتا ہوٹل مہنگے نہیں بہت مہنگے ہو چکے تو پھو آپ لوگ انتخاب بدل لو سوات کشمیر کی طرف نکلو وہ بھی مہنگائی تو کرتے مگر ہزار دو ہزار ناران والے تو شائد کوئی اور مخلوق ہیں۔
نوٹ۔ یہ ایک اپیل ہے پبلک کی طرف سے کسی کی دل ❤️🩹 ذاری نہیں ہوٹل مالکان کی۔