31/07/2025
الحمدللہ • عمرہ کمیٹی 23 افراد پر مشتمل تھی۔ • ہر فرد سے 10،000 روپے ماہانہ لیے گئے۔ • اور اس کمیٹی سے ایک فرد کا عمرہ مکمل ہو چکا ہے۔اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے نجمی انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورز کے زیر اہتمام 23 افراد پر مشتمل عمرہ کمیٹی کا 4 خوش نصیب فرد عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے لیے منتخب ہو گیا ہے۔یہ کمیٹی ہر فرد کے ماہانہ دس ہزار روپے کے تعاون سے تشکیل دی گئی تھی، جس کا مقصد نیت، محبت اور باہمی معاونت کے جذبے کے تحت عمرہ کی آسانی پیدا کرنا ہے۔ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس مبارک سفر کو قبول فرمائے اور باقی تمام افراد کو بھی جلد اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہو کر اس مبارک سفر کا حصہ بن سکتے ہیں۔NAJMI international Travel and Tour..0300-16988480300-9698848