New Hafiz International Travel&Tours

Call Contact the business

New Hafiz International Travel&Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Hafiz International Travel&Tours, Travel Company, #3 ayub Market near Hanfia Rizvia Masjid G. T Road Sarai alamgir, Sarai Alamgir.

•Services: Airline ticketing (International & Domestic), Ticket date changes, Umrah (Purple category), Travel insurance, Hotel bookings.
•Address: GT Road, Sarai Alamgir, Punjab
•Contact:+92343 5466342

13/10/2026

📢 سعودی عرب کی صورتحال سے متعلق اہم اطلاع

عمرہ زائرین اپنی پرواز کی روانگی سے پہلے ایئرلائن سے تصدیق ضرور کریں۔ مستند معلومات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

10/10/2026

🕋❤️ آپ کا اعتماد، ہماری امانت!

کسی کا پاسپورٹ اپنے حوالے لینا صرف ایک ذمہ داری نہیں، بلکہ اس کے اعتماد کی حفاظت کرنا بھی ہے۔ 🤝

آج ہمارے ساتھ موجود ہیں حافظ ذیشان عارف صاحب، جو Hafiz International Travel کے ساتھ اپنے عمرہ سفر کا تجربہ اور فیڈبیک شیئر کر رہے ہیں۔

الحمدللہ، ان کے مطابق ویزا اور ٹکٹ وقت پر ملے، جبکہ ہوٹل کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔ ✈️🏨

ہماری کوشش ہے کہ آپ کا عمرہ سفر آسان، آرام دہ اور اطمینان بخش ہو۔ ❤️

🌙 آپ بھی عمرہ کی تیاری کر رہے ہیں؟

مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں:

Hafiz International Travel 🕋

ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور پیج فالو کرنا نہ بھولیں۔ 🤲

08/10/2026

⚠️ مدینہ شریف میں غیر مصنف ہوٹلوں کے خلاف چیکنگ اور کارروائی کی جا رہی ہے۔

تمام عمرہ زائرین سے گزارش ہے کہ ہوٹل کی بکنگ ہمیشہ کسی اچھے اور قابلِ اعتماد ذریعے سے، اور قابلِ اعتماد ایجنٹ کے ذریعے کروائیں۔ مناسب اور درست ہوٹل بکنگ آپ کے سفر کو مزید پرسکون اور آسان بنا سکتی ہے۔

نیو حافظ انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورز
🤲 آپ کا سفر، ہماری ذمہ داری۔

#عمرہ

05/10/2026

الحمدللہ ❤️
آج کھڑی شریف دربار کی زیارت کا شرف حاصل ہوا۔ 🤲✨
بہت خوبصورت اور پُرسکون حاضری رہی، الحمدللہ۔ ❤️
#زیارت #سفر

03/10/2026

افطار سے پہلے مکہ مکرمہ کا ایک روحانی منظر… 🤍
مسجدِ حرام کے مینار، مکہ کا کلاک ٹاور، اور چاروں طرف دعاؤں میں مصروف روزہ دار۔
یا اللہ! ہماری حاضری اور دعائیں قبول فرما۔ آمین 🤲

01/10/2026

فجر کے بعد مسجدِ قبا کی یہ پُرسکون صبح دل کو چھو لینے والی ہے۔ 🤍🕊️
خوبصورت مینار، آسمان پر اُڑتے کبوتر اور اشراق کا وقت… مدینہ کی ہر صبح اپنے اندر ایک الگ ہی سکون رکھتی ہے۔

اللہ پاک ہم سب کو بار بار حاضریِ مدینہ اور مسجدِ قبا کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

30/09/2026

🕌 مسجدِ عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا ایک خوبصورت اور روح پرور منظر ❤️

نماز، عبادت، دعائیں اور احرام میں حرمِ پاک کی طرف جانے والے خوش نصیب مسافر… ماشاءاللہ۔ 🤲

اللہ تعالیٰ ہر زائر کی حاضری قبول فرمائے اور جن کے دل میں مکہ مکرمہ جانے کی خواہش ہے، انہیں بھی جلد اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔

اگر آپ کے دل میں بھی حرمِ پاک کی حاضری کی خواہش ہے تو کمنٹ میں آمین ضرور لکھیں۔ ❤️

29/09/2026

عمرہ بکنگ کے لیے کون کون سے ڈاکیومنٹس چاہئیں؟ 🕋

پاسپورٹ، تصویر، ذاتی معلومات، پیمنٹ اور دیگر ضروری چیزوں کے بارے میں مکمل معلومات اس ویڈیو میں۔

ویڈیو ضرور دیکھیں اور کسی عمرہ کا ارادہ رکھنے والے عزیز کے ساتھ شیئر کریں۔ ❤️

#عمرہ

28/09/2026

رمضان کی ایک خوبصورت شام، مسجدِ نبوی ﷺ کی چھت پر افطار کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ 🕌❤️

اللہ پاک ہر اُس دل کو مدینہ منورہ کی حاضری اور مسجدِ نبوی ﷺ میں افطاری کا موقع عطا فرمائے جس کے دل میں یہ شوق ہے۔ 🤲🏻

کمنٹ میں دل سے آمین لکھیں۔ ❤️

#رمضان #افطاری #مدینہ

Address

#3 Ayub Market Near Hanfia Rizvia Masjid G. T Road Sarai Alamgir
Sarai Alamgir
50000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923435466342

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Hafiz International Travel&Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Hafiz International Travel&Tours:

Shortcuts

Share

Category