Karwan e Al Ajal

Karwan e Al Ajal A Trusted Name For Ziarat Iran, Iraq, Syria and Sham.

انشاء اللہ 🤲۔🌹🌹 کاروانِ العجل نے ربیع الاول گروپ تیاری شروع کر دی ھے🌹🌹 الحمدللہ پہلے بھی جتنے زائرین محترم نے ھمیں خدمت کا موقع دیا ھم نے کسی زوار کو مایوس نہیں کیا۔الحمدللہ۔،💝💝۔۔۔اور انشاللہ۔آئندہ بھی ھم مولا امام حسین علیہ السلام ۔کے حضور سرخرو ھونگے اور مولا کے کسی زائر کو مایوس نہیں کرینگے 🌹🌹۔
بس۔ھم یہ دعا مولا سے کرتے ہیں کہ یہ ڈیوٹی ھم سے لیتے رہیں کہ ھم آپکے زائرین کی دل سے خدمت کرتے رہیں آمین۔مومنین کی دعاؤں کا طالب ۔
زوار ملک حسن عباس ۔ سرگودھا
https://wa.me/+923004488618

2022 قصر الدر ھوٹل نجف اشرف عراق
30/04/2025

2022 قصر الدر ھوٹل نجف اشرف عراق

Bhai jaan k Sath 💞🌹
30/04/2025

Bhai jaan k Sath 💞🌹

30/04/2025

🌟 کاروانِ العجل ٹریول اینڈ ٹورز سرگودھا کی جانب سے خصوصی پیشکش 🌟

✈️ آئیے چلیں!
سرزمینِ کربلا کی طرف — محبت، وفا اور قربانی کے مقدس سفر پر۔

خصوصی دعا:
🔹 زاکر: سید نجم الحسن شیرازی صاحب (بھلوال)۔
🔹 پیر و مرشد: سید رضوان حیدر شاہ صاحب (شادیوال)

پیکجز:
✅ عراق زیارات – 8 دن، 900 ڈالر۔
✅ ایران و عراق مکمل بائی ایئر – 16 دن، 1250 ڈالر۔
✅ عراق روانگی بائی ایئر، واپسی بائی روڈ – 16 دن، 950 ڈالر۔

پیکج میں شامل سہولیات:
✅ ویزہ
✅ رہائش
✅ ہوٹل میں روزانہ 3 وقت کا کھانا
✅ ایئرکنڈیشنڈ ٹرانسپورٹ
✅ مکمل زیارات (علما کی نگرانی)

کاغذات جمع کروانے کی آخری تاریخ: 20 مئی 2025۔

روانگی: انشاءاللہ 🌙 ماہِ ذوالحج میں۔

📞 رابطہ کریں:
خادمِ زائرین: زوار حسن عباس (سرگودھا)
🏠 ایڈریس: ہیلتھ مارٹ فارمیسی، چک 70 شمالی روڈ، جھال چکیاں، سرگودھا۔

🇵🇰 پاکستان:
https://wa.me/+923004488618
https://wa.me/+923195546514
0345-1412512
🇮🇷 ایران: 09302495367
🇮🇶 عراق: 0773472387

Address

70 Chak Road, Near Health Mart Pharmacy, Jhaal Chakiyan
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Al Ajal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category