19/03/2026
🌄✨ مری کی حسین وادیوں کی سیر — ہمارے ساتھ! ✨🌄
کیا آپ بھی شور و ہنگامے سے دور
قدرت کے قریب چند یادگار لمحے گزارنا چاہتے ہیں؟
تو تیار ہو جائیں 02 دن 01 رات کے شاندار مری ٹور کے لیے 🌲❄️
🗓 دورانیہ: 02 دن / 01 رات
🚍 روانگی: ہر جمعہ کی رات
💰 پیکیج صرف: 10,499 روپے فی فرد
📍 پک اپ پوائنٹس:
سرگودھا | لاہور | اسلام آباد
🏞 دلکش مقامات کی سیر:
⛰ جی پی او چوک
🛍 مال روڈ
🌲 ایوبیہ نیشنل پارک
📸 نتھیا گلی
🚠 پتریاٹہ چیئر لفٹ
🏞 لیک ویو پارک اسلام آباد
🗓 ٹور پروگرام:
🌙 دن 00
🚍 لاہور سے روانگی رات 11 بجے
🌞 دن 01
🍳 مال روڈ پر ناشتہ
🌲 ایوبیہ اور نتھیا گلی کی سیر
🏨 مری میں رات کا قیام
🍽 مزیدار ڈنر
🌄 دن 02
🍳 ناشتہ
🚠 پتریاٹہ چیئر لفٹ
🏞 لیک ویو پارک
🍽 ڈنر کے بعد واپسی
✅ ہماری سہولیات:
✔ آرام دہ سفر
✔ صاف ستھرا اور معیاری کھانا
✔ ناشتہ اور ڈنر شامل
🍽 کھانے کی تفصیل:
ناشتہ: پراٹھا، آملیٹ، چائے، چنے
ڈنر: چکن ڈش / بریانی (روٹیشن کے مطابق)
📞 آج ہی بکنگ کروائیں:
📱 0335-0001404-/ 0309 000 1406
🚌 Al-Tooba Travel & Tours
یادگار سفر، بہترین انتظام 🌟 # Bilal Hassan Ranjha Umair Bala