Shabqadar Fort

Shabqadar Fort Shabqadar is a part (Tehsil) of District Charsadda, Pakistan. It is situated 35 Km away from Peshawar in the North West direction.

It is one of the most important places of Pakistan due to its historical past, agitational events, traditions, agriculture..

11/08/2026

امتحان کیلئے اسطرح سے تیاری کرنے والے طلباء کے کتنے نمبر آتے ہونگے 🤔

08/08/2026
26/07/2026

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے سامنے سے گاڑی چوری کرتے ہوئے کار لفٹر (چور) کو عوام نے پکڑ لیا گاڑی چوری کرنے کا بھی اغتراف کرلیا

19/07/2026

پولیس کا انوکھا کارنامہ،،،، ملتان میں تھانہ بستی ملوک پولیس کی جانب سے 7 سالہ پشتون بچہ اورنگزیب کو ہتھکڑیاں لگا کر کچہری پیش کیے جانے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ بچے کی والدہ کا دعویٰ ہے کہ ہمسایوں کے جھگڑے پر اس کے بیٹے کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا۔ بے فارم کے مطابق بچے کی عمر 7 سال ہے۔ والدہ نے الزام لگایا کہ بچے کو رات بھر تھانے میں بھوکا رکھا گیا، عدالت کے باہر ماں گھر کا بنا دلیہ کھلا رہی ہے۔ واقعے کو بچوں کے حقوق اور جوینائل جسٹس سسٹم ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

13/07/2026

⚠️ اہم اطلاع
یہ شخص گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ اس کے ساتھ موجود بچے کو بھی بروقت بحفاظت بازیاب کر لیا گیا۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کا خصوصی خیال رکھیں اور انہیں اکیلا نہ چھوڑیں۔

📢 براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام ہر والدین تک پہنچ سکے۔ شکریہ۔

Address

Shabqadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar Fort posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shabqadar Fort:

Shortcuts

Share