18/08/2026
🌙 الحمدللہ! آج 18 اگست 2026 کو ہمارے 3 عمرہ گروپس روانہ ہو رہے ہیں ✈️🕋
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج الطوبیٰ ٹریولز کے 36 معزز زائرینِ حرمین شریفین عمرہ کی سعادت کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔
✈️ Fly Deal Air — صبح 8:00 بجے
👥 8 مسافر
✈️ Flynas — دوپہر 1:30 بجے
👥 16 مسافر
✈️ PIA — شام 6:20 بجے
👥 12 مسافر
کل مسافر: 36 ❤️
کل ہمارے زائرین کو سفر کے لیے ضروری سامان، دستاویزات اور سفری رہنمائی فراہم کرتے ہوئے رخصت کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ تمام مسافروں کا سفر آسان فرمائے، انہیں خیریت و عافیت کے ساتھ حرمین شریفین پہنچائے اور ان کا عمرہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🕋
Altooba Travel & Tours
📞 Asif Mehmood Qureshi: 0300-3590620
📞 Sumail Ahmed Qureshi: 0300-3548750
📍 Office: Near Bank Al Habib #04, Talwar Chowk, Station Road, Shahdadpur