Nuleem ajk touir

Nuleem ajk touir هم نىلم وىلى مىں هر طرح کى سهولت فراهم کرتے هىں جس کىں ٹورىسٹ گائىڈنگ,هوٹلىنگ اور لوکل ٹرانسپورٹ کا بندوبست شامل هے

*ہمیں کھوکر بہت دن بعد سمجھو گےکہ کیا کھویا*😭*خسـارے کـا تمہیـں فی الحـال اندازہ نہیـں ہے*💔🥲@
27/05/2026

*ہمیں کھوکر بہت دن بعد سمجھو گےکہ کیا کھویا*😭
*خسـارے کـا تمہیـں فی الحـال اندازہ نہیـں ہے*💔🥲@

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Adnan Astori, Rajani BarmAn
27/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Adnan Astori, Rajani BarmAn

*🌙🌹 عید الاضحیٰ مبارک ہو 🐐🌹*اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کے اہلِ خانہ کی قربانی، اور نیک اعمال قبول فرمائے۔ آپ کے گھر میں رز...
27/05/2026

*🌙🌹 عید الاضحیٰ مبارک ہو 🐐🌹*
اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کے اہلِ خانہ کی قربانی، اور نیک اعمال قبول فرمائے۔ آپ کے گھر میں رزق، برکت، محبت اور سکون میں اضافہ فرمائے۔ اللہ آپ کو ہر بیماری، غم اور پریشانی سے محفوظ رکھے،
*آمین یا رب العالمین 🤲*@@@

 [5/23, 7:43 PM] null:  [5/24, 5:03 AM] null: 💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄🍂 *الفاظ کی اصلاح!*🔹 *نبی ﷺ نے فرمایا:’’تم میں سے کوئی...
26/05/2026

[5/23, 7:43 PM] null:
[5/24, 5:03 AM] null: 💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

🍂 *الفاظ کی اصلاح!*
🔹 *نبی ﷺ نے فرمایا:’’تم میں سے کوئی شخص یہ نہ کہے: میرا جی گندا ہو گیا، بلکہ کہے کہ میرا جی بوجھل ہو گیا ہے (یا میری طبیعت خراب ہو گئی ہے۔)*🔹
📗«صحیح مسلم -5880»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

*`❝『﷽』❞`**السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ*❁ *`قربانی کا گوشت اور قصاب کی اجرت`* ❁روایت ہے سیدنا ع...
26/05/2026

*`❝『﷽』❞`*
*السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ*
❁ *`قربانی کا گوشت اور قصاب کی اجرت`* ❁

روایت ہے سیدنا علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے

*`صحیح البخاری/حدیث: 1717`*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼

♥️ 🟩ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*

`برائے یاددہانی`*آج فجر کی نماز کے بعد سے تکبیرات شروع ہیں۔*
26/05/2026

`برائے یاددہانی`
*آج فجر کی نماز کے بعد سے تکبیرات شروع ہیں۔*

🥹😇
24/05/2026

🥹😇

اللہ سے مانگو،وہ تمہاری ناممکن دعاؤں کو بھی ممکن بنا دیتا ہے۔اللہ تم سے بےحد محبت کرتا ہے،وہ فرماتا ہے:“مجھ سے مانگو، می...
24/05/2026

اللہ سے مانگو،
وہ تمہاری ناممکن دعاؤں کو بھی ممکن بنا دیتا ہے۔

اللہ تم سے بےحد محبت کرتا ہے،
وہ فرماتا ہے:
“مجھ سے مانگو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا😊

مایوسی چھوڑ دو
کیونکہ جب اللہ ساتھ ہو تو راستے خود بن جاتے ہیں🥹

Address

Ajk Neelim Shahkot
Shahkot

Telephone

+923558142400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nuleem ajk touir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nuleem ajk touir:

Share

Category