Explore machkandai

Explore machkandai پاکستان ذندہ باد ��

05/12/2022

کوہستانی قومی اتحاد دہ تعروفی پروگرام پہ موقع دہ ویلیچ کونسل ماچکنڈی چرمین او دہ حرا سکول پرنسپل مخترم جناب Bakht Zahir صاحب اظہار خیال

دہ مینی محبت دہ احترام سڑے پکار دے،🌹🌹💪
،،دی قام او دی عوام لہ حدمتگار سڑے پکار دے🌹🌹💪💪💪💪
حد دی کڑے پرنسپل صاحب ،،❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹

04/10/2022

پرنسپل بخت ظاہر صاحب

27/09/2022
16/09/2022

اللہ تعالیٰ دی زمونگ اتفاق و اتحاد نصیب کیی
🙏🤲🤲

ویلج کونسل ماچکنڈی کے چیرمینbakht zahir # کی قیادت میں ماچکنڈی کے وفد کا سابق مشیر سیاحت عبدلمنعیم کے ساتھ ملاقات الیکشن...
07/09/2022

ویلج کونسل ماچکنڈی کے چیرمینbakht zahir # کی قیادت میں ماچکنڈی کے وفد کا سابق مشیر سیاحت عبدلمنعیم کے ساتھ ملاقات الیکشن سے پہلے کیے گۓ وعدوں پر تبادلہ خیال جو روڑہ لایا گیا اس پر جلدازجلد کام شروع کرنے کامطالبہ اگر انے والے پیر تک کام شروع نہیں کیا تو ہم مجبوراً روڑہ سڑک سے ہٹا ینگے تمام جرگے کے لوگوں اور عوام نے اس بات پر اتفاق کیا ہم بھی تک گۓ تاریخ پر تاریخ دو ہزار چودہ سے منظور کردہ ٹنڈر پر ابھی تک کام نہیں ہوا مزید برداشت کرنا مشکل ہوچکا ہے

03/09/2022

#خپل چرمین #محترم #جناب بخت ظاہر صاحب

سوات:الحمدللہ سیلاب کا خطرہ ٹل گیا۔۔ بارش کا سلسلہ ختم ۔ پانی کی سطح میں بتدریج کمی شروع
26/08/2022

سوات:الحمدللہ سیلاب کا خطرہ ٹل گیا۔۔ بارش کا سلسلہ ختم ۔ پانی کی سطح میں بتدریج کمی شروع

🗡خواہشمند حضرات  nts فارم سے فوری اپلائی کریں    فوری ویزه ۔۔۔ضرورت براۓ ۔۔ شانگلہ گھاس کٹائی اور فولڈنگ دتھہ بنا کے اپن...
20/08/2022

🗡خواہشمند حضرات nts فارم سے فوری اپلائی کریں
فوری ویزه ۔۔۔ضرورت براۓ ۔۔ شانگلہ

گھاس کٹائی اور فولڈنگ دتھہ بنا کے اپنی اپنی پراتھ کے ساتھ دوسرے کو بھی بنے لاہنے والے حضرات فوری رابطہ کریں ۔۔۔
کھانا سگریٹ (🚬)لسی دو دفعہ چاۓ(🍵)
کھانے کا مینیو۔۔ لسی دہی موٹھی کی پھلیاں اور ساگ تمبر اور دہی والی چٹنی(🍝) اور مکئی کی روٹی ۔
پہلے آئیں پہلے پائیں

۔ کیاری(🌿) اور کنڈیارہ سملو کے کانٹوں سے بچاٶ کیلیے احتیاطی تدابیر میں سوئی (📍) درانتی تیز کرنے کیلیے حوائ اور انگلی باندھنے کیلیے لیر اپنے بندوبست پہ ساتھ رکھیں
رات کو دہی (🍚) کے ساتھ چٹے چاول ضرور کھا کہ جاٸیں ۔شکریہ ۔۔💥💥
ٹائم پاس حضرات اس اشتہار سے دور رہیں💕💕

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore machkandai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category