Rai Imtiaz Tour & Travels

Rai Imtiaz Tour & Travels Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rai Imtiaz Tour & Travels, Travel Company, AL Saleem Market Faislabad Road Opposite KFC Bypass Sheikhupura, Sheikhupura.

24/09/2026

*عمرہ زائرین کے لیے ویکسی نیشن کے بغیر سفر کی تاریخ میں توسیع*

کراچی: عمرہ زائرین کے لیے ویکسی نیشن کے بغیر سفر کی تاریخ بڑھا دی گئی۔
وفاقی ایئرپورٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، بارڈر ہیلتھ سروسز کے فوکل پرسن ڈاکٹر سید مرتضیٰ شاہ بخاری کے مطابق ویکسی نیشن کے بغیر سفر پر مزید 15 دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے، عمرہ زائرین اب 10 اکتوبر تک بغیر ویکسی نیشن سفر کر سکتے ہیں۔

📢 اہم اطلاع 🇸🇦حج اور عمرہ کے لیے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی لازمی شرطحکومتِ پاکستان، ایئرپورٹ ہیلتھ سروسز کی جانب سے جاری ہدایات...
10/09/2026

📢 اہم اطلاع 🇸🇦

حج اور عمرہ کے لیے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی لازمی شرط

حکومتِ پاکستان، ایئرپورٹ ہیلتھ سروسز کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق حج و عمرہ کے مسافروں کے لیے میڈیکل سرٹیفکیٹ اور ویکسینیشن سے متعلق اہم معلومات۔

📌 اہم ہدایات:
تمام عمرہ زائرین سفر سے قبل اپنی ویکسینیشن اور میڈیکل سرٹیفکیٹ کے تقاضے مکمل کریں اور متعلقہ دستاویزات اپنے ساتھ رکھیں۔

💉 ویکسینیشن
🩸 بلڈ ٹیسٹ
🫁 فلوروسکوپی
🏥 میڈیکل سرٹیفکیٹ

RAI IMTIAZ TOUR & TRAVELS
📞 +92 315 4503502
📍 Housing Colony, Sheikhupura Bypass, Saleem Market, Sheikhupura
DTS License No. 3452

📢 اہم ویزا اپڈیٹ 🇸🇦E-Number تبدیل ہونے کی صورت میں دوبارہ بائیومیٹرک لازمیاگر کسی امیدوار نے پہلے E-Number پر اپنی بائیو...
10/09/2026

📢 اہم ویزا اپڈیٹ 🇸🇦

E-Number تبدیل ہونے کی صورت میں دوبارہ بائیومیٹرک لازمی

اگر کسی امیدوار نے پہلے E-Number پر اپنی بائیومیٹرک مکمل کروا لی ہے اور بعد میں کسی وجہ سے E-Number تبدیل کرکے نیا E-Number جاری کروایا جاتا ہے، تو نئے E-Number پر دوبارہ بائیومیٹرک کروانا ضروری ہوگا۔

⚠️ پرانے E-Number پر کروائی گئی بائیومیٹرک نئے E-Number پر قابلِ قبول نہیں ہوگی۔

لہٰذا تمام امیدوار E-Number تبدیل کروانے سے پہلے اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ نئے E-Number پر دوبارہ بائیومیٹرک کا عمل مکمل کرنا ہوگا۔

📌 براہِ کرم اس اہم معلومات کو تمام متعلقہ امیدواروں تک ضرور پہنچائیں۔

RAI IMTIAZ TOUR AND TRAVELS
📍 Housing Colony, Sheikhupura Bypass, Saleem Market, Sheikhupura
📞 +92 315 4503502
DTS License No. 3452

📢 اہم اطلاعNAVTTC کی تکامل فیس $50 سے بڑھ کر $85 ہوگئی ہے۔پہلے فیس: $50اب نئی فیس: $85براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ نئی فیس ف...
09/09/2026

📢 اہم اطلاع

NAVTTC کی تکامل فیس $50 سے بڑھ کر $85 ہوگئی ہے۔

پہلے فیس: $50
اب نئی فیس: $85

براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ نئی فیس فوری طور پر نافذالعمل ہے۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

---

✈️ RAI IMTIAZ TOUR AND TRAVELS

📞 Contact / WhatsApp: +923154503502

📍 Address: Saleem Market, Sheikhupura Housing Colony Bypass, Opposite KFC

📋 DTS Licence No.: 12341

25/08/2026

RAI IMTIAZ TOUR & TRAVELS

🩺 MEDICAL SERVICES

ہم سعودی عرب میں مختلف ضروریات کے لیے میڈیکل سروسز فراہم کرتے ہیں:

• اقامہ کے لیے میڈیکل
• اقامہ تجدید کے لیے میڈیکل
• ڈرائیونگ لائسنس کے لیے میڈیکل
• ڈرائیونگ لائسنس تجدید کے لیے میڈیکل
• نئے اقامہ کے لیے میڈیکل
• فیملی / تابع کے اقامہ کے لیے میڈیکل
• گھریلو ملازمین کے لیے میڈیکل
• ملازمت / ورک پرمٹ کے لیے میڈیکل
• فٹنس میڈیکل اور متعلقہ رپورٹس

🛂 JAWAZAT SERVICES

جوازات سے متعلق مختلف خدمات اور دستاویزات کی سہولت:

• اقامہ کی تجدید اور متعلقہ خدمات
• اقامہ کی معلومات / پرنٹ
• پاسپورٹ کی معلومات منتقل کروانا
• دو پاسپورٹس کی معلومات منتقل کروانا
• نئے پاسپورٹ کی معلومات اپڈیٹ کروانا
• پاسپورٹ ایکسپائری میں توسیع کی سہولت
• خروج نہائی (Final Exit) پرنٹ
• مطلوب / بلاغ سے متعلق معلومات کا پرنٹ
• ہروب سے متعلق معلومات کا پرنٹ
• جوازات سے متعلق مختلف پرنٹس
• مقیم سے متعلق معلومات کا پرنٹ
• حدود نمبر (Border Number) کا پرنٹ
• مرور (Traffic) سے متعلق معلومات کا پرنٹ
• ڈرائیونگ لائسنس کی معلومات کا پرنٹ
• کفیل کے موبائل نمبر سے متعلق معلومات
• عامل کے موبائل نمبر سے متعلق معلومات

📲 WhatsApp / Contact

+92 320 6864011
+92 315 4503502

RAI IMTIAZ TOUR & TRAVELS

Fast • Reliable • Professional Services

12 ربیع الاول — جشنِ ولادتِ رسول ﷺ مبارکتمام امتِ مسلمہ کو 12 ربیع الاول، جشنِ ولادتِ رسولِ اکرم حضرت محمد ﷺ مبارک ہو۔آئ...
25/08/2026

12 ربیع الاول — جشنِ ولادتِ رسول ﷺ مبارک

تمام امتِ مسلمہ کو 12 ربیع الاول، جشنِ ولادتِ رسولِ اکرم حضرت محمد ﷺ مبارک ہو۔

آئیں! رسولِ اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنائیں، محبتِ مصطفیٰ ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور امن، محبت، اخوت اور انسانیت کا پیغام عام کریں۔

RAI IMTIAZ TOUR & TRAVELS
آپ کا سفر، ہماری ذمہ داری ✈️

ایئر ٹکٹنگ | ویزہ سروسز | ہوٹل بکنگ | عمرہ پیکجز | ٹور پیکجز

📞 WhatsApp / Call:
+92 320 6864011
+92 315 4503502

📍 Bypass Sheikhupura, Salim Market

24/08/2026

📢 JOB VACANCY — WE ARE HIRING!🏢 RAI IMTIAZ TOUR AND TRAVELS💼 Position: Travel Sales Executive👨‍💼👩‍💼 Male & Female — Both...
21/08/2026

📢 JOB VACANCY — WE ARE HIRING!

🏢 RAI IMTIAZ TOUR AND TRAVELS

💼 Position: Travel Sales Executive

👨‍💼👩‍💼 Male & Female — Both Can Apply

Requirements:

- Good communication skills
- Customer dealing & sales skills
- Basic computer knowledge
- Travel industry experience preferred

📍 Location: Bypass, Sheikhupura
📞 Contact / WhatsApp: +92 300 1891860

🚀 Join our professional team and grow your career with us!

📄 Apply Now — Send Your CV

Address

AL Saleem Market Faislabad Road Opposite KFC Bypass Sheikhupura
Sheikhupura
39350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Imtiaz Tour & Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share