Hoe valley ھو بروق

Hoe valley ھو بروق Official page of hoo valley braldu shigar baltistan..📚💫

آ یا جو ذِکر میرے لَبوں پر غدیر کا ۔کِتنے دِلوں پہ چَل گیا خنجر غدیر کا !۔انشاءاللہ  جشن عید غدیر 2026.بمقام : امام بار...
02/06/2026

آ یا جو ذِکر میرے لَبوں پر غدیر کا ۔
کِتنے دِلوں پہ چَل گیا خنجر غدیر کا !۔

انشاءاللہ جشن عید غدیر 2026.
بمقام : امام بارگاہ شاہ نجف ہو ویلی برالدو پائن شگر۔
🙏❤️🙌۔ 

02/06/2026

ان شاء اللہ 7 Jun ❤️🙌🫀

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔جشن تاج پوشی مولائے کائنات امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے سلسلے میں حسب سابق امسال...
31/05/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
جشن تاج پوشی مولائے کائنات امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے سلسلے میں حسب سابق امسال ایک عظیم الشان جلسہ مرکزی امام بارگاہ (شاہ نجف حسنین آباد ہو)میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں علماء کرام شعراء عظام اور مشہور قصیدہ خواں تشریف فرما رہے ہیں، لہٰذا آپ تمام مومنین سے گزارش ہے کہ اس خوبصورت محفل میں شرکت فرما کر ثواب داریں حاصل کرےشکریہ،

رخسار منقینات کا غازہ غدیر ہے♥️
انسانیت کے جسم میں تازہ غدیر ہے♥️
کلمہ پڑھا جنہوں نےخلافت شوق سے♥️
ان سب کی بے بسی کا جنازہ غدیر ہے ♥️

#2026

28/04/2026

سکون کا دوسرا نام: گلگت بلتستان! 🌱🏔️
Nature at its best in the heart of Gilgit-Baltistan. Pure, untouched, and magical. ✨ ۔۔

اظہار تعزیت بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم۔"اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ"انتہائی رنج و غم کے ساتھ ی...
25/04/2026

اظہار تعزیت
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم۔
"اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ"
انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر سننے کو ملی کہ دو دن پہلے ہمارے گاؤں میں سکول سے واپس گھر جاتے ہوئے مٹی کے ملبے تلے دبنے کے حادثے میں برالدو پائن (کونر گاؤں) کے دو معصوم بچے اپنی جان کی بازی ہار گئے۔اور تین زخمی ہوگئے تھے ۔اس ناگہانی آفت اور بچوں کی جدائی نے ہر آنکھ کو اشکبار اور ہر دل کو غمزدہ کر دیا ہے۔ اس مشکل گھڑی میں ہم
محترم بھائی محمد شریف اور بھائی محمد حسین صاحب،
آپ کے اور آپ کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ایسے اچانک اور ناگہانی حادثہ کسی بھی باپ اور خاندان کے لیے سب سے بڑا امتحان ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان معصوم کلیوں کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور انہیں آپ کے لیے آخرت میں شفاعت کا ذریعہ بنائے۔
ہماری دعا ہے کہ باری تعالیٰ آپ تمام اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد از جلدشفاء کاملہ عطافرمائے ۔ آمین۔
شریکِ غم:
اہلیان (ہو ویلی) و اہلِ علاقہ برالدوپائن شگر ۔

25/04/2026

اظہار تعزیت
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم۔
"اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ"
انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر سننے کو ملی کہ دو دن پہلے ہمارے گاؤں میں سکول سے واپس گھر جاتے ہوئے مٹی کے ملبے تلے دبنے کے حادثے میں برالدو پائن (کونر گاؤں) کے دو معصوم بچے اپنی جان کی بازی ہار گئے۔جبکہ تین زخمی ہوگئے تھے ۔اس ناگہانی آفت اور بچوں کی جدائی نے ہر آنکھ کو اشکبار اور ہر دل کو غمزدہ کر دیا ہے۔ اس مشکل گھڑی میں ہم
محترم بھائی محمد شریف اور بھائی محمد حسین صاحب،
آپ کے اور آپ کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ایسے اچانک اور ناگہانی حادثہ کسی بھی باپ اور خاندان کے لیے سب سے بڑا امتحان ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان معصوم کلیوں کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور انہیں آپ کے لیے آخرت میں شفاعت کا ذریعہ بنائے۔
ہماری دعا ہے کہ باری تعالیٰ آپ تمام اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد از جلدشفاء کاملہ عطافرمائے ۔ آمین۔

شریکِ غم:
دستہ شاہ نجف و اہلیان (ہو ویلی) برالدوپائن شگر ۔

We heart is so sad for what happened in   today and that too in a Masjid 💔Everyone please pray for the families of victi...
07/02/2026

We heart is so sad for what happened in today and that too in a Masjid 💔
Everyone please pray for the families of victims and injured!
Our beautiful, peaceful 💔

06/02/2026

‏اسلام آباد، ترلانی میں دوران نماز جمعہ امام بارگاہ خدیجتہ الکبری میں زوردار دھماکہ، شہر میں ایمرجنسی نافذ
Blast At Imam Barga Khadija Tul Kubra In Islamabad During Friday Prayer 😭

30/01/2026

Today Meetup Faisal Masjid Islamaabad❤️
Young, generation of Hoe Valley ❤️

• Young blood, big dreams❤️🙌
Moula Salamat Rakhy sab ko❤️

17/01/2026

Hoo Valley boys meet up in Rawalpindi 🤍

Address

Shigar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hoe valley ھو بروق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share