16/07/2025
خپلو سلینگ — ہڈن چھومک ریزوٹ جہاں خاموشی بولتی ہے، اور فطرت مسکراتی ہے!
بلتستان کی حسین وادیوں میں چھپا ایک خواب —ہڈن چھومک ریزوٹ، خپلو سلینگ کے دامن میں، آپ کو خوش آمدید کہنے کو تیار ہے۔
یہاں کی صاف و شفاف نیلگوں جھیلیں،پرسکون پانیوں میں بکھرتی پہاڑوں کی جھلکیاں،اور فطرت کی آغوش میں چھپے سکون کے لمحاتہر سیاح کے دل میں بسنے والے ہیں۔
خاموش فضائیں،جھیلوں کا نیلا جادو،قدرتی مناظر،اور ایک ناقابلِ فراموش تجربہ!
آئیں اور بلتستان کی اس چھپی جنت کا حصہ بنیں۔ہڈن چھومک ریزوٹ آپ کا منتظر ہے!