Allama Numan Chishti

Allama Numan Chishti قیمتی ہوکر مفت ہوجانا درویشی ہے��

27/07/2026

الحمدللہ بفضلہ تعالیٰ
زندگی کی چھبیس بہاریں مکمل ہوئیں
اللہ کریم مجھے بقیہ زندگی دین کی خدمت اور ایمان پر استقامت نصیب فرمائے آمین
تمام محبین کی محبتوں اور دعاؤں کا بے حد شکریہ

03/07/2026

زمانے بھر کی ہر ایک نعمت انہیﷺ کے صدقے خدا نے دی ہے
گر انﷺ کی عزت پہ حرف آیا ہم اپنی عزت کو کیا کریں گے

28/06/2026

یہ خاکی بنائیں گے کیا ان کے خاکے
محمد ہمارے بڑی شان والے
All Pakistani boycott
❌🚫Geo News

25/06/2026
21/06/2026

"روضۂ رسول ﷺ کے سامنے آپ کی پہلی دعا کیا ہوگی؟"
ایک جملے میں اظہار فرمائیں۔۔۔۔

17/06/2026

یوم شہادت حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ

تمام تعریفیں میرے رب کے لیئے ہیں جس نے مجھ گنہگار کو رحمت نصیب فرمائی آمین یارب العالمین
14/06/2026

تمام تعریفیں میرے رب کے لیئے ہیں جس نے مجھ گنہگار کو رحمت نصیب فرمائی آمین یارب العالمین

31/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ali Hasan, Munaf Pathan, Hannan Mughal, Rafeeq Abro, Taofeeq Collins, عمر څارګر زابلی, محمدآفاق عبداللہ اعوان

روٹی کھانے سے زیادہ وقتروٹی پکانے میں لگتا ہےاور روٹی پکانے سے زیادہ وقتروٹی کمانے میں لگتا ہےاور روٹی کمانے سے بھی زیاد...
31/05/2026

روٹی کھانے سے زیادہ وقت
روٹی پکانے میں لگتا ہے
اور روٹی پکانے سے زیادہ وقت
روٹی کمانے میں لگتا ہے
اور روٹی کمانے سے بھی زیادہ وقت
روٹی اگانے میں لگتا ہے
اس لیئے براہ کرم رزقکی بے حرمتی کرتے وقت اس رزق کے حصول کے لیئے کی گئی محنت کو بھی یاد رکھیں
اللہ کریم ہمیں ادب نصیب فرمائے آمین

17/05/2026

پاکستان میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ ان شاءاللّٰہ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

Address

Sialkot

Telephone

+923066112368

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Numan Chishti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share