Rameen Fatima Travel and Tours

Rameen Fatima Travel and Tours Expert in Hajj & Umrah & World Wide Travellling. Visa,Tickets,Accommodation & Transportations. Rameen Travel, Fly With Comfort
lic No LHR 9959

13/09/2025
CONTACT US FOR UMRAH SERVICES
11/09/2025

CONTACT US FOR UMRAH SERVICES

NEW UPDATE *سعودی عرب کی حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14ممالک پر عارضی ویزا پابندی*سعودی عرب نے حج سیزن کے تحت پاکستان سم...
05/04/2025

NEW UPDATE

*سعودی عرب کی حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14ممالک پر عارضی ویزا پابندی*

سعودی عرب نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی، پابندی کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، پابندیاں جون کے وسط میں ختم ہونے کا امکان ہے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ طور پر فیصلے سے آگاہ کر دیا، پاکستانی عمرہ ویزا ہولڈرز کو 29 اپریل تک وطن واپسی کی ہدایت کردی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمرہ ویزا ہولڈر 13اپریل تک سعودی عرب میں داخل ہوسکتے ہیں، پاکستان، بھارت، بنگلا دیش، مصر، انڈونیشیا، عراق فہرست میں شامل ہے۔

نائیجیریا، اردن، الجزائر، سوڈان، ایتھوپیا، تیونس، یمن بھی فہرست میں شامل ہیں۔

پابندی کے باوجود سعودی عرب میں قیام پر 5 سال کی پابندی کا سامنا ہوسکتا ہے۔

19/11/2024

Make your passport strong with us
Contact no : 0316-7222900
RAMEEN Fatima travel&tours
-

20/06/2024
Sialkot International Airport; Rehabilitation work at Sial Runway is continue successfully. Repair work will be complete...
11/05/2024

Sialkot International Airport; Rehabilitation work at Sial Runway is continue successfully. Repair work will be completed by 18th May 2024 and flights will resume from 19th May 2024.

06/05/2024

سیالکوٹ ائیرپورٹ آج سے 18 مئی تک بوجہ مرمت بند رہے گا

31/03/2024

رومانیہ اور بلغاریہ آج سے یورپین شینگن ایریا کا باقاعدہ حصہ بن گئے، لیکن ابھی ان ممالک سے باقی شینگن ایریا کے لیے انٹری صرف ہوائی اور بحری راستوں سے ہو گی۔

ان ممالک سے زمینی سرحدوں کے ذریعے آزادانہ نقل و حمل کی رسائی کی تاریخ بعد میں دی جائے گی۔

یورپین کونسل کے ذرائع کے مطابق یورپین یونین کی سب سے بڑی کامیابی اس کے ممبر ممالک کے درمیان شینگن معاہدے کے تحت اس کے شہریوں کا ایک سے دوسرے ملک میں آزادانہ سفر ہے۔

اس دوران کسی قانونی ضرورت کے علاوہ کسی بھی شہری کو کسی بھی بارڈر پر نہیں روکا جاتا۔

یورپین کونسل کے مطابق 1985ء میں 5 ممالک سے شروع ہونے والا شینگن کا علاقہ آج تقریباً 420 ملین افراد کی آبادی کے ساتھ 4 ملین مربع کلومیٹر پر محیط ہے اور اس میں 27 ممالک شامل ہیں۔

یورپی یونین کے 27 رکن ممالک میں سے 23 یورپی فری ٹریڈ ایسوسی ایشن کے تمام ممبران (آئس لینڈ، لیکٹنسٹائن، ناروے اور سوئٹزرلینڈ) جبکہ یکم جنوری 2023ء کو کروشیا شینگن علاقے میں مکمل طور پر شامل ہونے والا 27 واں ملک بن گیا تھا۔

28/11/2023

*MAKKAH TOWERS*

*DECEMBER 2 - DECEMBER 11*

*02 QUAD ROOMS AVAILABLE*

Address

Abdullah Trade Centre Kecheri Road Sialkot
Sialkot

Opening Hours

09:30 - 18:30

Telephone

+92524582900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rameen Fatima Travel and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rameen Fatima Travel and Tours:

Share

Category